استاد شاگرد
استاد: موسلا دھار کو جملے میں استعمال کرو
شاگرد: جناب مجھے موسلا دھار کا مطلب نہیں معلوم
استاد: موسلا دھار کا مطلب ہے زور سے
شاگرد: کل میں موسلا دھار دوڑتا رہا
متعلقہ تحریریں:
جنگل
بد بو
ماسٹر صاحب
مسافر اور گاڑی
پروفیسر صاحب
دادا جان
چھتری
خادمہ
مکھی اور بیرا
ٹرین اور دیہاتی