پروفیسر صاحب
ایک پروفیسر صاحب سے ان کی بیوی نے کہا ''آپ نے سنا ہمارا بیٹا اب چلنے لگا ہے پروفیسر صاحب بولے کب سے ؟
بیوی بولی: آٹھ دن سے
پروفیسر صاحب گھبرائے ہوئے بولے''تم اب بتا رہی ہو اب تو وہ کافی دور نکل گیا ہو گا ''
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں :
خاندان غوري
ستارے اور حلال
فعل ماضي
کچھوا اور خرگوش
خاندان خلجي
آسمان
تقسيم
پہاڑ
اتفاق ميں برکت ہے
فعل ديگر