خادمہ
دو دوست ملے ایک نے کہا ! کمال ہے تم پولیس میں ہوتے ہوئے بھی کھانا خود پکاتے ہو کسی خادمہ کو کیوں ملازم نہیں رکھ لیتے ۔
رکھی تھی دوست نے جواب دیا لیکن اب اس کے ساتھ شادی کر چکا ہوں اور اس کے حصے کا کھانا بھی مجھے ہی پکانا پڑتا ہے ۔
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں :
خاندان غوري
ستارے اور حلال
فعل ماضي
کچھوا اور خرگوش
خاندان خلجي
آسمان
تقسيم
پہاڑ
اتفاق ميں برکت ہے
فعل ديگر