بلی
بلی
دنیا کے رنگ نرالے |
بلی نے چوہے پالے |
چوہوں نے دھوم مچائی |
بلّی کی شامت آئی |
گنتی
ایک دو تین چار |
آؤ مل کر بیٹھیں یار |
پانچ چھ سات |
سنو ہماری بات |
آٹھ نو دس |
بات ہماری بس |
شاعر کا نام : صوفی غلام مصطفی تبسم
پیشکش : شعبۂ تحریر و پشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
چاند نی ر ات
ہمارا مدرسہ