قال رسول اللہ صلی اللّہ علیہ و آلہ وسلم:
” ان الانبیاء انما فضّلھم اللہ علی خلقہ بشدة مداراتھم لاعداء دین اللہ
و حسن تقیتھم لاجل اخوانھم فی اللہ “
ترجمہ:
پیغمبر اسلام صلعم فرماتے ھیں :
”خدا وند عالم نے پیغمبروں کو اس وجہ سے دوسروں پر فضیلت و برتری دی ھے کہ دشمنان دین خدا کے ساتھ مدارات کرتے ھیں ، اپنے دینی بھائیوں کے ساتھ رعایت کرتے ھیں اور انکے دشمنوں کے ساتھ تقیہ ( بطریق احسن ) کی صورت میں پیش آتے ھیں “ ۔