ایک بچے نے اپنے باپ سے پوچھا ۔ ’’ ابو شادی پر کتنا خرچ اٹھتا ہے‘‘۔
باپ نے جواب دیا۔’’معلوم نہیں بیٹا میں تو ابھی تک ادائیگی کر رہا ہوں‘‘ ۔
دوستوں کو ارسال کریں