1- 18 ستون ہال کے چھت کی عالیشان نقاشی اور آئینہ ہال کےچھت کی آئینہ کاری ،جلوس شاه عباس دو ہال کی چوکھٹ کی آئینہ کاری
2- 18 ستون ہال اور آئینہ ہال کے بلند ستون کہ ان میں سے ہر ایک چنار کے درخت کا تنا ہے۔
3- مرکزی ہال کے حوض کے چاروں کونوں پر پتھر کی بنی ٹوٹیاں اور اس کے اطراف نقاشی کیے ہوۓ مرمری ستون جو کہ ""صفوی دور"" کی حجاری صنعت کی نشانی ہے۔
4- پادشاہی ہال کی سونے سے کی گئ عالیشان آرایش اور آئینہ ہال کے اطراف کے کمرے اور بادشاہی ھال کی نقاشی کی بڑی تصویریں صفوی پادشاہوں کی جلوہ گر ہیں۔