راز کی بات
باپ نے بیٹے سے کہا۔’’میں تمہیں آج ایک راز کی بات بتا رہا ہوں ‘‘ ۔
جب تم بڑے ہو جاؤ تو شراب بالکل نہ پینا
بیٹا۔’’ لیکن کیوں ڈیڈی ‘‘
باپ ۔ ’’کیونکہ شراب پینے سے انسان کو چیزیں دگنی نظر آتی ہیں ۔ مثلاً وہ سامنے جو دو لڑکے جا رہے ہیں
وہ تمہیں چار نظر آئیں گے‘‘
لیکن ڈیڈی! وہ تو صرف ایک لڑکا ہے