حضرت بابا فريدالدين گنج شکر کے اقوال
* انسانوں ميں رذيل ترين وہ ہےجوکھانےپينےاورپہننےميں مشغول رہے-
* جوسچائي جھوٹ کےمشابہہ ہو اسےاختيارمت کرو-
* نفس کواپنےمرتبہ کےلئے خوار نہ کرو-
* اگرتم بزرگوں کامرتبہ چاہتےہو تو بادشاہوں کي اولاد سے دور رہو-
* جب کوئي مومن بيمار ہو تو اسےمعلوم ہوناچاہيےکہ يہ بيماري اس کےلئےرحمت ہے- جوگناہوں سےاس کوپاک کرتي ہے-
* دوريش فاقےسےمرجاتےہيں مگرلذت نفس کےلئےقرض نہيں ليتے-
شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحریریں:
خدا کي ياد ميں رہيں
تمام کاموں ميں خدا پر بھروسہ کرو
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام ديں