سنہرے پھول
* اچھي کتابيں بہترين دوست ہيں -
* والدين کي طرف محبت کي نگاہ سے ديکھنا عبادت ہے -
* زيادہ قسميں کھانے والا زيادہ جھوٹ بولتا ہے -
* عاقل وہ ہے جو اپني عمر کو غيرضروري کاموں ميں صرف نہ کرے -
* عورت کا بہترين زيور اس کا شوہر پرست ہونا ہے -
* خود غرضي مت کرو جلد بدنام ہو جاۆ گے -
* جس مقام پر حرام کاري ہوتي ہے وہاں کي رونق ختم ہو جاتي ہے -
* بدکار انسان بےغيرت ہوتا ہے -
* دعائيں لو اور دعائيں دو کيونکہ وہ وقت پر کام آئيں گي -
* ناجائز کمائي جلد ضائع ہو جاتي ہے -
|* کھانے پينے کي اشياء ميں ملاوٹ کرنے والا ظالم ہے -
شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
امام محمد باقر عليه السللام کے اقوال شريف
پيارے نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي پياري باتيں