آج مينار پاکستان اور اطراف ميں موبائل اور وي فون بند رہيں گے
لاہور … جمعيت علمائے اسلام کے جلسے کے موقع پر مينار پاکستان اور اطراف کے علاقوں ميں آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل اور وي فون سروس معطل رہے گي-
ابنا: پي ٹي اے کے مطابق کل مينار پاکستان پر جمعيت علمائے اسلام کے جلسے کے باعث موبائل اور وي فون سروس بند کرنے کي ہدايات دي ہيں- پي ٹي اے کا کہنا ہے کہ آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک مينار پاکستان اور اطراف کے علاقوں ميں موبائل فون اور وي فون سروس معطل رہے گي-