دودھ پہلے سے زيادہ ہو گيا (لطيفہ)
ماں نے ننھي کو بلا کر يوں کہا
چھوٹے کمرے تک ذرا جاتي ہوں ميں
ماں تو يہ کہہ کر وہاں سے ہٹ گئي
دودھ اتنے ميں ابلنے کو ہوا
يہ جو ديکھا حال اس نے دودھ کا
"اماں اماں آو ديکھو تو ذرا
"دودھ ہے ديکھو يہ چولھے پر چڑھا
دو منٹ ميں لوٹ کر آتي ہوں ميں"
اور ننھي اس جگہ بيٹھي رہي
جوش سے باہر نکلنے کو ہوا
چيخ کر ننھي نے ماں سے يوں کہا
دودھ پہلے سے زيادہ ہو گيا"
شاعر کا نام : اختر شيراني
پيشکش: شعبہ تحرير و پبشکش تبيان
متعلقہ تحريريں:
نيا سال آيا