ملازمت
ایک شخص پولیس میں ملازمت کا امیدوار تھا ۔ ممتن نے پوچھا !
''ابراہام لنکن کو کس نے قتل کیا ؟''
''وہ کچھ دیر سوچ کر بولا ''مجھے اس کا جواب دینے کے لئے کچھ وقت درکار ہے ۔
''ضرور آپ جائیں اور کل صبح صحیح جواب لے کر آئیں ۔
وہ گھر آیا تو بیوی نے پوچھا :''کیا ہوا ملازمت مل گئی ؟''
وہ بولا: معلوم تو یہی ہوتا ہے فوراً ہی انہوں نے ایک قتل کا کیس دے دیا اور قاتل کی تلاش پر مامور کر دیا ہے ''
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں :
خاندان غوري
ستارے اور حلال
فعل ماضي
کچھوا اور خرگوش
خاندان خلجي
آسمان
تقسيم
پہاڑ
اتفاق ميں برکت ہے
فعل ديگر