فلسطینی اور یہودی بچے کے درمیان الفاظی جنگ پر مبنی سیاسی کارٹون
یاد رہے کہ امریکہ میں منعقد ایک مقابلے میں یہ بہترین کارٹون منتخب ہوا ۔
یہودی بچہ : میرے والد نے مجھے بتایا تھا کہ تم عرب برے دہشت گرد جانور ہو ۔
فلسطینی بچہ : میرے والد نے مجھے کچھ نہیں بتایا ، اسے تمہارے والد نے قتل کر ڈالا تھا ۔