پتے کی بات
پتے کی بات
آؤ آؤ تمہیں سناؤں |
یارو ایک پتے کی بات |
رات نہ ہو تو ہوگا دن |
دن نہ ہو تو ہوگی رات |
کھاؤ
انڈا روٹی دہی پنیر |
شکر مکھن کھچڑی کھیر |
تم بھی لاؤ میں بھی لاؤں |
تم بھی کھاؤ میں بھی کھاؤں |
شاعر کا نام : صوفی غلام مصطفی تبسم
پیشکش : شعبۂ تحریر و پشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
آؤ مل کر کام کریں
کاغذ کي ناؤ
چاند نی ر ات
ہمارا مدرسہ