صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 1 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
حالات حاضرہ
1
2
3
4
5
6
7
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام (حصّہ دوّم )
2003 میں صدام کا تختہ الٹ گیا تو طاقت کا توازن دوسری ضلع کی طرف متغیر ہوا اور ایران کا پلڑا بھاری ہوا جس کے نتیجے میں ایران کے اثر و نفوذ کا قلمرو وسیعتر ہوگیا اور علاقے کے عوام پر ایرانی اثرات بڑھ گئے.
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام(حصّہ اوّل )
نئی جنگ سرد شیعہ اسلام اور سرمایہ داری نظام کے درمیان شروع ہوگئی ہے اور دنیا کو «زمین پر صالحین کی حکومت» کے لئے آمادہ کرنے کی غرض سے تمام وسائل اور امکانات سے استفادہ کرنا پڑے گا.
اسلامی بیداری ، مستقبل اور امۃ کو بیدار کرنے کا سلیقہ
دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 1.5 ارب سے زیادہ ہے ۔ مسلمان مختلف ملکوں اور قومیتوں میں بکھرے پڑے ہیں
عراق و فلسطین اور اسلامی دنیا
عراق و فلسطین کے بحران پوری دنیا کے سامنے ہیں ۔ سب کو معلوم ہے کہ عراق اور فلسطین پر غیر ملکی طاقتیں قابض ہیں۔
عوامی راۓ کا احترام اور محسن پاکستان کی رہائی
حکومت پاکستان نے بالآخر پاکستانی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے محسن پاکستان کا لقب پانے والے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر عائد پابندیاں اٹھانے کااعلان کردیا
افغانستان کے مسئلے پر نیٹو اور امریکہ میں تفریق
فرانس اور جرمنی افغانستان میں فرنٹ لائن کے لیے فوج بھیجنے کی حامی نہیں بھرنا چاہتے امریکی صدر باراک اوباما کو شاید جلد ہی معلوم ہو جائے کہ ان کا حلیفوں کے ساتھ ہنی مون مختصر رہے گا
غزہ پر حملہ اور صیہونی حکومت کا موقف
غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ رکوانے کیلئے صیہونی حکومت پر دباؤ کے بعد جاری ہونے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد اٹھارہ سو ساٹھ کی منظوری کے باوجود صیہونی وزیرخارجہ تزیپی لیونی نے اپنے ایک گستاخانہ بیان میں تاکید کی ہے کہ صرف ہم یہ فیصلہ کریں گے
مفت خور مفتی اور غزہ کا المیہ
ایک ایسے وقت جب ساری دنیا غزہ کے نہتے اور معصوم شہریوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کررہی ہے اور صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف حتی یورپی ملکوں میں بھی بڑے بڑے مظاہرے کئے جا رہے ہیں
غزہ کے دردناک المیے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
غزہ میں صیہونیوں کے ہولناک جرائم اورسیکڑوں خواتین بچوں اورمردوں کے قتل عام نےایک بارپھر صیہونی بھیڑیوں کے خونخوارچہرے کوحالیہ برسوں میں ہونے والے ظلم وستم کے پردے کے پیچھے سے نمایاں کردیا ہے
جوتا پریڈ
دنیا کے مسلمان حکمرانوں کے محبوب امریکی صدر جناب جارج بش کے ساتھ عراقی صحافی منتظر الزیدی نے کچھ اچھی نہیں کی
پاکستان کے خلاف الزام تراشیاں اور اصل حقائق
پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کا بھرپور ساتھ دینے کے باوجود افغانستان پر امریکی حملوں اور بڑی تعداد میں نیٹو فورسز کی تعیناتی کے بعد کرزئی ...
ہند امریکی بحری مشقیں اور امریکہ کے مذموم فوجی مفادات
ہندوستان اور امریکہ نے فوجی تعاون بڑھانے کے لئے ہندوستان کے مغربی علاقے قوا میں بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے ۔ان فوجی مشقوں میں امریکی ایٹمی آبدوز اور ہندوستان کے آٹھ ہزار پانچ سو بحری فوجی حصّہ لے رہے ہیں
ہند امریکہ معاہدہ یا ایٹمی ڈیل ؟
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان 123 سے موسوم ایٹمی معاہدے کی امریکی ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد اب صرف ایک مرحلہ باقی بچا ہے اور وہ ہے سینٹ سے اس معاہدے کی منظوری کہ جس میں اب بظاہر کوئی رکاوٹ نظر نہیں آ رہی ہے
پاکستان اب مزید امریکی دباؤ قبول کرنے سے انکار کر دے
بدقسمتی سے پاکستان کے جسد قومی کو اس وقت متعدد سنگین امراض لاحق ہیں۔ ان میں سے کچھ امراض دیرینہ ہیں اور کچھ نسبتاً حال ہی میں اس کا مقدر بنے ہیں۔
شب قدر عالمي يوم قدس اور اميرالمومنين حضرت علي عليہ السلام کے بارےميں قائدانقلاب اسلامي کے فرمودات
شب قدر توبہ واستغفار کي شب ہے ۔شب قدرکي نہايت قدر کيجئے ۔شب قدر وہ شب ہے جب فرشتے زميں کو آسمان سے متصل، دلوں پرنور کي بارش اور زندگي کو فضل ولطف الھي ...سے منور کرديتے ہيں
اسلامی جمہوریہ ، قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے
آج جو ہم اپنے ملک میں اسلامی جمہوریہ یا دینی جمہوریت کی بات کرتے ہیں، بالکل نیا موضوع ہے
امریکی حملوں نے دنیا کو لاکھوںدہشتگرد دیئے ہیں.
امریکہ نے عراق اور افغانستان میں تابوتوں کے تحائف دیئے جس سے کئی لاکھ ’دہشتگرد‘ وجود میں آئے. واشنگٹن اور لندن کی سوچ اور عمل میں تضاد آ گیا ہے اور یہ دونوں سپر اور منی سپر پاورز عراق سے ہر حال میں نکلنا چاہ رہی ہیں
حزب اللہ اپنی قوت کو بچائے
نپو لین بونا پارٹ نے کہا تھا کہ اتحاد و اتفاق جنگ کے مہلک ترین ہتھیار ہیں.آقائے دوجہاں حضرت محمد (ص) نے فرمایا تھا کہ مسلمانوں کی مثال اس عمارت جیسی ہے جس کے اجزا ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہیں
سانحہ دوجولائی ایران
دوجولائی کی تاريخ ایک ایسے دردنا ک اورتلخ واقعے کی یاد دلاتی ہے جوانسانی حقوق اورانسانیت کا دم بھرنے والے امریکی حکمرانوں کی پیشانی پر بد نماداغ بنا ہوا ہے
مالکی اور مقتدٰی الصدر کے درمیان صلح امریکی اہداف کی ناکامی
عراق میں حکومت اور حکومت مخالف شیعہ گروہوں کے درمیان صلح آمیز ماحول بننا اور امن قائم ہو جانا اور جیش المہدی کے خلاف امریکا کی کوئی واضح کامیابی حاصل نہ کرسکنا یقینا عراق میں ایک اور امریکی ناکامی ہے۔
پاکستان میں نئی امریکی سفارت کاری ۔ ایک خطرناک کھیل
صدر جارج بش کی حکومت خود اپنے ملک میں اور بین الاقوامی میدان میں سخت مشکلات کا شکار ہے اور کسی ایسے اقدام کے لیے بے چین ہے جس سے پے در پے شکستوں اور ہزیمتوں کے بعد کسی نوعیت کی سرخ روئی کا دعویٰ کیا جا سکے۔
ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان تینتالیس برسوں کے بعد ریل رابطہ بحال
تینتالیس برسوں کے بعد پہلی بار ہندوستان اور بنگلا دیش کے درمیان ریل رابطہ بحال ہوا ہے اور یوں میتری ایکسپریس ڈھاکا سے کولکتہ اور کولکتہ سے ڈھاکا کیلۓ روانہ ہوئی ۔
ڈنمارک سے اسلامی ممالک اپنے تعلقات منقطع کر لیں : عرب پارلیمنٹ
(9مارچ2008) عرب پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کر کے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنمارک کے اخبارات میں پیغمبر اکرم (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجا ڈنمارک ...
پاکستان ایٹمی اثاثے، مغرب کی تشویش
یہ محسوس ہوتا ہے کہ لوگ ابھی بھی پاکستان کو نیوکلیائی پاور سمجھنے کو تیار نہیں...
ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے الزامات
صیہونی وزیر اعظم اولمرٹ نے جو جرمنی کے دورےپردعوی کیا ہےکہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں مشرق وسطی کے علاقے کے لئے خطرہ ہیں اولمرٹ ...
1
2
3
4
5
6
7
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن