صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 1 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
حالات حاضرہ
1
2
3
4
5
6
7
جب سے امريکہ نے افغانستان ميں قدم رکھا ہے قتل و غارت چل رہے ہیں
جب سے امریکہ نے اس علاقے میں قدم رکھا ہے اس دن سے قتل و غارت اور سازشوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ چل رہا ہے ۔
افغانستان ميں مستقل فوجي اڈے نہيں بنائے جائيں گے
مسٹر اوباما نے امریکی صدر اوباما کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے اور 2014ء تک افغان باشندے اپنے ملک کی سلامتی کے ذمہ دار ہوں گے۔
افغان امريکہ طويل المدتي شراکت داري معاہدہ
امریکی صدر اوباما کے اعلان کے مطابق سن 2014 ء تک امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں گی ۔ امریکی حکومت کے اس فیصلے کے بعد موجودہ افغان حکومت کو سب سے بڑا خدشہ یہ ہے
شراکت داری معاہدہ یا تسلط قائم رکھنے کا نیا حربہ
انسانی تاریخ جنگ و جدل سے بھری پڑی ہے ۔ ہر جنگ کے آغاز پر کبھی کوئی طاقت ور اپنی طاقت کے نشے میں کمزور کو اپنا ھدف بناتا رہا ہے تو کبھی حق کے داعی حق کی آواز کو بلند کرنے کے لیۓ اپنے سے کئی گنا طاقتور باطل پر دھاوا بولتے رہے ہیں ۔
اقتصادي پابنديوں کا مقابلہ بہتر معاشي حکمت علمي سے ممکن ہے
سن 1979 ء میں ایران کے اندر آنے والے اسلامی انقلاب نے جہاں غاصب عالمی طاقتوں کے لیۓ خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں وہیں مظلوم قوموں کو امید کی کرن بھی دکھائی ۔
خليج فارس، مغربي قوتوں کي دوغلي سياست
ایران کے جنوب میں واقع خلیج فارس ، آبنائے ہرمز کے ذریعے، بحر عمان سے اور اس کے ذریعے، دیگر کھلے سمندروں سے منسلک ہے۔ خلیج فارس کے شمال میں اسلامی جمہوریہ ایران واقع ہوا ہے...
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ثقافتی حملے کے نمونے
امریکہ اور اس کے یورپی متحدوں نے وسیع کوشش کی کہ ایران کو لڑنے سے تھکے ماندے دیکھائیں ایران مغرب سے اسی لیے لڑتا ہے کہ مغرب آزادی چاہنے والوں اور دنیا کے موحدین کو حقیقی اغراض سے دور کرنا چاہتا ہے۔
ثقافتی نیٹو
دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے چار سال بعد 1949 میں امریکہ اور مغربی یورپی ممالک کے تعاون سے ( North Atlantic Treaty Organization ) یعنی نیٹو کا قیام عمل میں آیا ۔ نیٹو کی تشکیل کا بنیادی مقصد روس کی فوجی طاقت اور وارسا معاہدے کا مقابلہ کرنا تھا ۔
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں ( حصہ چہارم )
امکانی طور پر آنے والے برس ہمارے لئے اور زیادہ سخت ہوسکتے ہیں اس لئے ہمارے اکنامک منیجرز کو ایسے طریقے تلاش کرنے چاہئیں جن کے ذریعے پاکستان کے عوام کی حالت کو بہتر بنانا ممکن ہو
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں ( حصہ سوم )
صدر زرداری کے اس بیان سے،کہ اسلام آباد تجارتی آزادی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کا منصوبہ کسی صورت ختم نہیں کیا جا سکتا
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں ( حصّہ دوّم )
مستقبل قریب میں امریکہ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیۓ کھل کر بلوچستان میں شدت پسندی کی حمایت کرے گا اور اپنے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کی مدد سے سکورٹی فورسز اور عوامی مقامات پر حملے کروا کر صوبے میں تشدد کو ہوا دے گا
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان باہمی رشتوں میں جڑے ہوۓ ہیں ۔ دونوں برادر ممالک اسلامی دنیا کی ترقی اور مضبوطی کے لیۓ ایک روشن امید ہیں
شیطان بزرگ کی شیطانیاں اوراسلامی انقلاب
لیکن ان سازشوں کے باوجود یہ صرف امریکہ کی خوش فہمی ہے۔ 33,32 سالوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کے کامیابی کے بعد کوئی ایسا دن کوئی ایسا لمحہ نہیں گزرا ہے
افغانستان کا مستقبل
پچھلے چالیس سال کے دوران افغانوں نے ہر طرح کے حالات دیکھے ہیں۔ سیاست میں مہارت تو ان کی گھٹی میں پڑی ہے
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ چہارم )
ظلم و ستم کی وجہ سے معاشرہ لڑکھڑا جاتا ہے ۔ ظلم و ستم سے محل اور بڑے بڑے مکان تو ویران نہیں ہوتے مگر ان کے اندر سے اٹھنے والی آہیں ان محلوں کے خلاف نفرت پھیلاتی ہیں
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ سوّم )
زندہ قومیں اپنے ماضی کو فراموش نہیں کرتی ہیں اور ماضی میں سرزد ہونے والی کوتاہیوں سے آنکھیں نہیں موڑتی بلکہ ان سے سبق لیتے ہوۓ مستقبل میں اپنی زندگی اور تمدن کو بہتر بناتی ہیں
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ دوّم )
حکمرانوں اور تہذیبوں کی شکست و فتح ان کی سستی اور کوشش میں پوشیدہ ہوتی ہے ۔ اگر مٹی نم ہو اور اس سے نفع اٹھانے کی غرض سے اس علاقے کے لوگ تلاش و کوشش کریں تو وہ اپنی فکری اور جسمانی قابلیتوں کی بدولت مسلسل ترقی کی منازل طے کرتے جاتے ہیں
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام
آج کی دنیا ایک گلوبل ویلیج بن چکی ہے جہاں کسی بھی رونما ہونے والے واقعہ سے باخبر ہونا ایک معمولی بات ہے ۔
رہبر معظم سيد علي خامنہ اي سے ہونے والي ملاقاتيں يادگار ہيں
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر نے کہا ہے کہ میں جامعہ پنجاب واقعہ پر جمعیت کی وضاحت سے مطمئن نہیں
افغانستان؛ يوم عاشور پر دہشتگردي، شيطان بزرگ کي سازش
افغانستان کے صدر مقام شہر کابل میں یوم عاشورا عزادران حسین علیہ السلام پرخودکش حملہ ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت کیا گیا جس میں سو فیصد شیطان بزرگ امریکہ ملوث ہے
الٹرا- ماڈرن ڈرون اتارنے کا قصہ؛ ايرانيوں نے سسٹم ہيک کرليا تھا
ایران نے امریکیوں کا وہ ڈرون صحیح و سالم اتار لیا جو بظاہر امریکیوں نے ملکوں کی جاسوسی کے لئے تیار کیا تھا اور صرف سی آئی اے کو اس کے استعمال کی اجازت تھی
قطر عراق ميں بھي مداخلت کررہا ہے
عراق کے دولۃالقانون اتحاد کے رکن نے کہا: قطر سمیت خلیج فارس کی بعض ریاستیں عراق میں تفرقہ اندازی اور اس ملک کے امن و استحکام کو متزلزل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
نيا سال، اميديں اور خدشات
دنیا کے بزعم خویش حکمرانوں کو کیا خبر تھی کہ تیونس سے اٹھنے والی چنگاری بیداری کے نور کا فوارہ بن جائے گی، جن نابغہ روزگار ہستیوں نے بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں سوویت یونین کے زوال کی پیش گوئیاں کی تھیں انھوں نے ہی سرمایہ داری کے نظام کے ڈوبنے کی پیش گوئی
امریکی جرائم
امریکن کینسر سوسائٹی کی جانب سے نشر کی گئي رپورٹ میں آیا ہےکہ امریکہ میں سیاہ فام شہری دیگر قوموں اور نسلوں سے زیادہ کینسر کی زد میں ہوتے ہیں
فیس بک فوائد اور نقصانات
ایک معاشرہ یا سوسایتی مختلف افراد سے ملکر تشکیل پاتی ہے۔ ان کے در میان تعلقات کی نوعیت بھی مختلف ہوتی ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ با ہمی روابط میں پیچیدگیاں آرہی ہیں۔
شیعہ کے خلاف جدید فتنہ
الاسباط وہ نام ہے جو آج کل بہت سننے میں آ رہا ہے اور اس نے ہمارے مذھبی اعتقادات اور ایمان کے متعلق بہت زیادہ تحفظات پیدا کر دیۓ ہیں ۔
امریکی اھداف اور علاقائی خدشات
افغانستان گذشتہ تین دھائیوں سے جنگ کا میدان بنا ہوا ہے اور اس معرکہ میں شامل قوتیں اپنے مطلوبہ اھداف کو حاصل کرنے کے لیۓ اس خطے کو مزید غیر مستحکم کرنے پر تلے ہوۓ نظر آ رہے ہیں ۔
امت مسلمہ کي سعادت کا وقت قريب ہے ليکن ....؟! ( حصّہ دوّم )
!زمانے ميں لوگوں کو جانوروں کے نيست ونابود ہوجانے پرافسوس کرتے ہوے ديکھا گيا ہے ليکن انہيں انسانوں کے بے گناہ قتل ہوجانے پرافسوس نہيں ہوتا انکي نگاہ ميں انسان کي کوئي اہميت نہيں ہے !
امت مسلمہ کي سعادت کا وقت قريب ہے ليکن ....؟!
اسلام کے اس دنیا پر منظر عام آنے کے بعد مسلمانوں نے دنیا پر ہر میدان میں حکمرانی کی ۔ دنیا کو تاریکیوں اور غفلت کے اندھیروں سے نکال کر اجالوں میں لانے والا مذھب اسلام ہی تو تھا اور اس کے پیروکاروں نے دنیا کے ہر گوشے میں علم و روشنی کے اس پیغام کو عام کیا
خليفي جرنيل: اہل تشيع سے دشمني نہيں، انتہا پسندوں کا مقابلہ کر رہے ہيں
بيسويں صدي کے آخري برسوں سے دنيا ميں يہ بات مشہور ہوئي کہ يہ دور مواصلات کا دور ہے چنانچہ ہم نے بھي ديکھا کہ ايسا ہي ہے اور اب جو گيارہ سال اکيسويں صدي کے بھي گذر چکے ہيں يہ بات بالکل واضح ہوچکي ہے کہ اب دنيا کا کوئي واقعہ مخفي نہيں رکھا جاسکتا
افغانستان میں پولیس سربراہ اور اتحادی فوجیوں کی ہلاکت
افغانستان میں پرتشدد کاروائیوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد ایک نیا رخ اختیار کر گیا ہے
بحرینی عوام پرمظالم میں مغربی ممالک بھی شریک
بحرین کےاوقاف کےسربراہ احمد حسین نےاعلان کیا ہے کہ اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے سعودی فوجیوں کی حمایت و مدد سے گذشتہ دنوں میں شیعہ مسلمانوں کے پینتالیس مذہبی مکانات تباہ کردیئے ہيں۔
امریکہ کا اسامہ بن لادن
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ثابت کرنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے۔
ایران کی طرف سے امریکہ کے تیس جاسوس گرفتار کرنے کا دعوی
آئی آر آئی بی کی اردو ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق ایرانی انٹیلیجنس ادارے نے بدنام زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے تیس جاسوسوں کو گرفتار کرکے ان کی جاسوسی کا نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے
امریکی صدر کا فریب
اسلامی جمہوریہ ایران میں اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل سعید جلیلی نے امریکی صدر باراک اوباما کے بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوے کہا ہے کہ اسلامی بیداری سے امریکہ بے دست و پا ہوچکا ہے۔
پاکستان مسلسل امریکی مکاریوں کا شکار (حصّہ دوّم)
تقریباً دو گھنٹے تک امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر پاکستانی فضاؤں میں اور امریکی افواج کے قدم پاکستان کی سر زمین پر رہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ ملک کی فضائی افواج اور جاسوسی کے اداروں کو ان کی موجودگی کا پتہ نہیں چل سکا، یہ بات ناقابل یقین ہے۔
پاکستان مسلسل امریکی مکاریوں کا شکار
میڈیا کے پروپیگنڈے میں امریکی فوجیوں کی بہادری کے چرچے وہیں نظر آتے ہیں جہاں مدمقابل نہتی عورتوں ، بچوں کی صورت میں ہوں یا پھر ایسے علاقے جہاں کے باسی جدید ٹیکنالوجی سے بہت کم واقف ہوں
ایران کا خلائی ٹیکنالوجی میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری
انقلاب اسلامی ایران کے بعد ایران نے ہر شعبۂ زندگی میں لازوال پیشرفت کی ہے ۔ ایرانی سائنسدان اپنی محنت اور قابلیت کی بدولت اپنے ملک اور قوم کے لیۓ سائنسی میدان میں گرانقدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
امریکا پاکستان کو اپنی پرتشدد کاروائیوں کا نشانہ بنانا چاہتا ہے
امریکہ نے دنیا بھر میں ظلم کا جو بازار گرم کر رکھا ہے اس کا یہ سلسلہ ابھی تھمتا نظر نہیں آتا ہے ۔
اسامہ بن لادن بہت پہلے ہی مر چکے تھے
امریکہ نے نائن الیون کی طرز کا ایک اور ڈرامہ کرکے دنیا کو ایک مرتبہ پھر پریشان کر دیا ہے ۔
قندھار میں پے در پے دس دھماکے
افغانستان کے شہر قندھار میں پے در پے دس دھماکے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ قندھار کے مقامی حکام کے مطابق دس دھماکوں میں چھ خود کش دھماکے تھے۔
دنیا بھر میں آج دمہ سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
آج دنیا بھر میں سانس کی بیماری ( دمہ ) سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے ۔ ماحولیاتی آلودگی کے شکار ممالک میں یہ بیماری بہت عام ہے ۔
ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا
ایبٹ آباد میں واقع ایک علاقے بلال ٹاؤن میں امریکی اسپیشل فورسز کے آپریشن میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن ہلاک ہو گئے، ان کی 2 بیویوں، 6 بچوں سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا
پاکستان نے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
پاکستانی میڈیا کے مطابق جمعہ کی صبح کروز میزائل حتف آٹھ (رعد) کا کامیاب تجربہ کیا گیا جو جوہری اور روایتی دونوں قسم کے ہتھیار لے جانے اور درست نشانے کو ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
نہ رکنے والی تحریک
بحرین کی سیکورٹی فورسز نے غیر ملکی فوجوں کے ساتھ مل کر منامہ کے شمال مغربی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک
گیارہ ستمبر کے مشکوک واقعات کے بعد امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ڈرانے دھمکانے سلسلہ اب بھی جاری ہے اور کوئی دن ایسا نہیں گذرتا جب مسلمانوں ذہنی یا جسمانی طور پر ٹارچر نہ کیا جاتا ہو ۔
خلیج فارس کے جنوبی ساحلی ممالک میں عوامی تحریکیں
خلیج فارس کے جنوبی ساحلی ممالک میں جاری عوامی تحریکوں کا دائرہ ہر روز وسیع تر ہوتا جارہا ہے ۔
علاقے میں اسلامی بیداری اور ایران کے بارے میں نیتن یاہو کا دعوی
شمالی افریقہ اور علاقے کے عرب ممالک میں اسلامی بیداری کی لہر اور انقلابی عوام کے قیام نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
پاکستانیوں کے امریکی قاتل کی گرفتاری غیر قانونی ؟
پچھلے دنوں یہ خبر پاکستانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہوئی کہ لاہور میں امریکی قونصل خانے کے ایک ملازم ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ اور گاڑی کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مصر کے حالات اور امریکہ کا دوغلہ پن
مصر کے حالات سے متعلق امریکی حکام کے ردعمل سے ان حکام کے دوغلے پن کی عکاسی ہوتی ہے ۔
1
2
3
4
5
6
7
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن