صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 3 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
آخری سفیر حق و حقیقت
آپ کی ذات والا صفات، خدا اور انسان کے درمیان رشتہ عبودیت کی ریسمان اور عالم فنا سے عالم بقا کی طرف جانے کے لئے صراط مستقیم کی پہچان ہے ۔ ...
السلام علیک یا علی بن موسی الرضا
ماہ صفرالمظفر کا آخری دن پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خاندان کی ایک اور عظیم الشان ہستی فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے
امام محمد باقر (ع) کی علمی ہدایات وارشادات
علامہ محمدبن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ جابرجعفی کابیان ہے کہ میں ایک دن حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام سے ملاتوآپ نے فرمایا...
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا مثالی کردار
اقبال نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے کردار کو عورتوں کے لئے مثال اور نصب العین قرار دیا ہے بیٹی ، بیوی اور ماں کی حیثیت سے حضرت فاطمہ نے جو زندگی...
اہم کاموں کیلئے امام رضا (ع) کی دعا
اگر میں نے تیری نعمتوں کے ساتھ تعلق پیدا نہ کیا ہوتا اور تیری دعا کے ساتھ متمسک نہ ہوا ہوتا
حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ...
15 شعبان
15 شعبان سنہ 255 ھ ق کو فرزند رسول (ص) منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی عراق میں واقع شہر سامرا...
5 شعبان
5شعبان سنہ 38 ہجری قمری کو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مدینے میں ولادت ہوئی ۔آپ اپنے والد بزرگوار...
3 شعبان
3 شعبان سنہ 4 ہجری قمری کو نواسۂ رسول جگرگوشۂ علی و بتول حضرت امام حسین علیہ السلام اس دنیا میں تشریف لائے
یوم مبعث
27 رجب 13 سال قبل ہجرت رسول خدا حضرت محمّد مصطفیٰ (ص) خدا کی طرف سے مبعوث بہ رسالت ہوئے
25 رجب
25 رجب سنہ 183 ھ ق کو فرزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کو شہید کردیا گیا ۔امام کاظم (ع) سنہ 128 ھ ق میں پیدا ہوئے آپ نے بیس سال...
13 رجب
13 رجب سن تیس عام الفیل کو رسول اکرم (ص) کے چچازاد بھائی داماد اور جانشین حضرت علی (ع) کی خانۂ کعبہ میں ولادت باسعادت ہوئی
10 رجب
10 رجب سنہ 195 ھ ق کو مدینے میں فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی
3 رجب
3 رجب سنہ 254 ھ ق کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت ہوئی ۔آپ (ع) کی ولادت سنہ 212 ھ ق میں مدینے کے قریب ایک مقام پرہوئی
حضرت امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت
یکم رجب سنہ 57 ھ ق کو ایک روایت کے مطابق فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی ۔
20 جمادی الثانی کو پیغمبر اسلام (ص) کے گھر میں کوثر کا نزول
20 جمادی الثانی کو ہجرت سے 8 سال قبل 5 بعثت میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت ہوئی ۔
حضرت امام زين العابدین (ع) کا یوم شہادت
حضرت امام زین العابدین (ع) 38 ہجری قمری میں مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔ واقعۂ کربلا کے دوران آپ (ع) سخت بیمار تھے ،کربلا میں اپنے والد گرامی حضرت امام حسین (ع) کی شہادت عظمیٰ کے بعد آپ (ع) نے انقلاب کربلا کے مقاصد کی تبلیغ و ترویج کی بھاری ذمہ داری نبھائی
صفین سے واپسی پرحضرت علی (ع) کے خطبہ کا ایک حصہ
جس میں بعثت پیغمبر(ص) کے وقت لوگوں کے حالات‘ آل رسول(ص) کے اوصاف اور دوسرے افراد کے کیفیات کاذکر کیا گیا ہے۔
امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ نماز کو کس طرح...
حضرت امام مہدی (عج) پیغمبر اسلام کی عترت میں سے ہیں
اس سلسلہ میں بہت زیادہ احادیث وارد ہوئی ہیں ہم صرف ایک حدیث کے ذکرپراکتفاء کریں گے۔
امام مہدی علیہ السلام اولادعلی (ع)سے ہیں
چونکہ حضرت ابو طالب کی اولاد زیادہ تھی اس لئے احادیث نے معین کردیاکہ حضرت امام مہدی علیہ السلام ابوطالب کے فرزند حضرت علی...
ازدواج حضرت علی (ع) و جہاد آنحضرت
رسول نے مدینے میں آکر سب سے پھلاکام یہ کیا کہ اپنی اکلوتی بیٹی فاطمہ زھرا علیھا السّلام کاعقد علی علیہ السّلام کے ساتہ کردیا.
امام جعفرصادق علیہ السلام کے بعض نصائح وارشادات
سعید وہ ہے جوتنہائی میں اپنے کولوگوں سے بے نیازاورخداکی طرف جھکاہواپائے
پیغمبر (ص) کی کریمانہ رفتار
رسول اكرم (ص) ملت اسلاميہ كے رہبر اور خدا كا پيغام پہنچانے پر مامور تھے اس لئے آپ (ص) كو مختلف طبقات كے افراداور اقوام سے ملنا پڑتا تھا ان كو توحيد...
حضرت امام مہدی (عج) کے دور میں اصلاحات
حضرت امام مہدی (عج) ایسے فریاد رس ہیں جنہیں خدا وند متعال دنیا بھر کے لوگوں کی فریاد رسی کے لئے بھیجے گا، آپ (عج) کے زمانہ حکومت...
امام مہدی (عج) کا انقلابی اورسیاسی طرز عمل
آپ (عج) کے دور حکومت میں ظالموں ، جابروں مستکبروں کی حکومتیں نیست ونابود ہوجائیں گی اورمنافقین کا نفوذ ختم ہوجائے گا...
امام مہدی (عج) کی شکل وشمائل
امام مہدی (عج) کا چہرہ گندم گوں، بھنویں مثلِ کمان کھینچی ہوئیں، آنکھیں سیاہ اورجاذب نظر، پیشانی اونچی اور روشن ہڈیوں کی ساخت استوار و محکم...
امام مہدی(عج) کی سیرت طیبہ اور ان کےانقلابی اقدامات
انسان نے جب سے اس سرزمین پر قدم رکھا اب تک اسے چین وسکون ، صلح وآشتی اور سب سے بڑھ کرعزت وشرف ، وقار ومنزلت اوراپنے حقیقی مقام کی تلاش ہے...
حضرت علی علیہ السّلام کی 25 برس تک خانہ نشینی اور شہادت
رسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کی
عقیدہ مھدویت شیعہ فرقے سے مخصوص نہیں ہے
سلام ہو مھدی پر جن کے ظہور کا وعدہ خدانے مختلف قوموں سے کیا ہے
حضرت امام مہدی (عج) کے صفات اور نشانیاں
تمام مخلوقات بعض ذاتی ،عرضی ،یا اعتباری صفات کی حامل ہونےکے ساتھ ساتھ مشترکہ یا منفرد صفات کی بھی حامل ہوتی ہیں...
رسول اللہ (ص) کی وفات اور حضرت علی علیہ السلام
ہجرت کا دسواں سال تھا کہ پیغمبر خدا (ص)ایک ایسے مرض میں مبتلا ہوئے، جو ان کے لئے مرض الموت ثابت ہوا۔ یہ خاندان ُ رسول...
حضرت علی علیہ السلام کی منزلت پیغمبر اسلام (ص) کی نظر میں
حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر رسول اکرم (ص)ان کی بہت عزت کرتے تھے او اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں...
امام حسن(ع) اور وحی کی ترجمانی
علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ امام حسن (ع)کا یہ معمول تھاکہ آپ انتہائی کم سنی کے عالم میں اپنے ناناپرنازل ہونے والی وحی
امام حسن (ع) اور جنت کی سرداری
آل محمد(ص)کی سرداری مسلمات سے ہے علماء اسلام کااس پراتفاق ہے کہ سرورکائنات نے ارشادفرمایاہے ”الحسن والحسین سیداشباب اہل الجنة...
امام حسن، پیغمبر اسلام کی نظرمیں
یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ امام حسن اسلام پیغمبراسلام (ص)کے نواسے تھے لیکن قرآن نے انہیں فرزندرسول کادرجہ دیاہے
حضرت امام حسن (ع) کی ولادت اور آپ کا نام نامی
15رمضان 3 ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھاکہ رسول اکرم کے...
حضرت علی (ع) سابق الایمان
یہ امر قابل توجہ ہے کہ بعض لوگ ایسے بھی جوایمان اوراسلام میں حضرت علی کی سبقت کا سیدھے طریقے سے تو انکار نہیں کرسکے...
امام سجاد (ع) کی عبادت
آپ کی مخصوص صفت جس سے آپ زین العابدین اور سیدالساجدین مشھور ھوئے وہ عبادت ھے .باوجود یہ کہ آپ کربلا کے...
امام زین العابدین (ع) کے اخلاق وکمالات
واقعہ کربلا کے بعد 43برس امام العابدین علیہ السّلام نے انتھائی ناگوار حالات میں بڑے صبروضبط اور استقلال سے گزارے۔
امام سجاد(ع) واقعہ کربلا میں
۶۰ھ میں سید سجاد علیہ السّلام کی عمر ۲۲ سال کی تھی جب حضرت امام حسین علیہ السّلام کو عراق کا سفر درپیش ھوا اور سید سجاد علیہ السّلام...
حضرت امام زین العابدین(ع) کی ولادت
حضرت علی بن ابی طالب علیہ السّلام کوفہ میں مسند خلافت پر متمکن تھے جب۱۵جمادی الثانی ۳۸ھ میں سید سجاد علیہ السّلام کی ولادت ھوئی
حضرت علی (ع) کی خلافت
رسول کے بعد علی علیہ السّلام نے پچیس برس تک خانہ نشینی میں زندگی بسر کی35 ھ میں مسلمانوں نے خلافت اسلامی کامنصب علی علیہ السّلام...
حضرت علی(ع) کے نام و نسب
پیغمبر خدا کی عمر تیس برس کی تھی کہ خانہ کعبہ جیسے مقدس مقام پر 13رجب30عام الفیل میں علی علیہ السّلام کی ولادت ھوئی
حضرت امام مھدی (ع) کے القاب
.یہ ایک ایساخطاب ھے جو نام کاقائم مقام بن گیا ھے
حضرت امام مھدی (ع) کی ولادت
وہ وقت جس کا مصومین علیھم السّلام کو انتظار تھا آ گیا اور پندرہ شعبان 255ھ کی رات کو سامرہ میں اس مبارک ومقدس بچے کی ولادت ھوئی.
امام حسین (ع) کی ولادت
ھجرت کے چوتھے سال تیسری شعبان پنجشنبہ کے دن آپ کی ولادت ھوئی . اس خوشخبری کو سن کر جناب رسالت...
ساتویں امام کا نام ونسب
سات صفر128ھ میں آپ کی ولادت ھوئی . اس وقت آپ کے والد بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام مسند امامت پرمتمکن تھے اور آپ کے فیوض علمی...
حضرت علی علیہ السلام کی ظاہری خلافت
رسول اللہ (ص) کے بعدحضرت علی علیہ السّلام نے پچیس برس خانہ نشینی میں بسر کئے۔ جب سن ۳۵ ھجری قمری میں مسلمانوں نے خلافت ُ اسلامی...
زندگي نامہ امام علي عليہ السلام
حضرت علی (ع) ھاشمی خاندان کے وه پھلے فرزند ھیں جن کے والد اور و الده دونوں ھاشمی ھیں ۔ آپ کے والد ابو طالب بن عبد المطلب بن ھاشم ھیں اور ماں فاطمه بنت اسد بن ھاشم ھیں ...
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن