صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 3 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
شریک حیات کے حقوق ( حصّہ دوّم )
پس مالکوں کی اجازت سے لونڈیوں سے نکاح کرو اوران کا مہرحسن سلوک سے انہیں دے دوان سے جوعفت کے ساتھ تمہاری پابند رہیں کھلے عام زنا نہ کریں۔
زنا ایک حرام فعل ہے ( حصّہ دوّم )
زنا نہ صرف انسان کی اخلاقی اقدار کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ انسانی صحت کو بھی تباہ کرکے رکھ دیتا ہے ۔
امانتداری کی رسم
جیسے ہی مجید گھر واپس آیا تو ماں نے دسترخوان پر شام کا کھانا لگایا ۔ مجید نے جو کتاب اپنے دوست سے امانت کے طور پر لی تھی اسے دسترخوان کے قریب رکھا اور کھانا کھانے میں مشغول ہو گیا ۔
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کہکشاں سے باہر پائے جانے والے پہلے سیارے کو دریافت کیا ہے۔
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( حصہ چہارم )
مياں بيوي کو چاہيے کہ ايک دوسرے کي صحيح راستے اور صراط مستقيم پر چلنے کے لئے مدد کريں
کتاب کا مطالعہ (حصّہ سوّم)
بچوں کو انسانوں اور جھوٹ پر مشتمل حیر ت انگیز کتابیں بھى بہت اچھى لگتى ہیں بچوں کى ایسى کتابوں سے محبت کى ہى بعض دانشور تائید کرتے ہیں اور کہتے ہیں
آپ کا نام
اوروں کے قبضے میں ہے/ لیکن ہے وہ آپ کی شے
خواتين کا اسلامي تشخص اور اُس کے تقاضے
ايران (سميت ديگر اسلامي ممالک) کي خواتين کي کوشش يہ ہوني چاہيے کہ وہ ايک مسلمان عورت کي حقيقي تشخص کو اس طرح زندہ کريں
کتاب کا مطالعہ (حصّہ دوّم)
ماں باپ کى دوسرى ذمہ دارى یہ ہے کہ وہ اپنى اولاد کى اس طریقے سے پرورش کریں کہ وہ علم و دانش حاصل کرنے، کتاب پڑھنے اور بحث و تحقیق کے شیدا بنیں ان کے گھر کا ماحول عملى ہونا چاہیے
زرشک پلاؤ
چاول صاف کر کے آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔ فرائی پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں ۔ پہلے کاجو فرائی کریں اس کے بعد کشمش ڈال کر چند سیکنڈ کے بعد نکال لیں اب اسی تیل میں گاجریں تلیں جب اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو کھلی ڈش میں نکال لیں
صرف تین گرام نمک کم کرکے دل کو صحتمند رکھیئے
کسی طرح سے خوراک میں نمک کی معمولی سی کمی کرکے خود کو زیادہ صحت مند رکھا جاسکتا ہے اور اِس سلسلے میں جہاں بہت سی رسرچ ہو رہی ہے
جادو کی بوتل
نجمی میرا بہت قریبی دوست تھا۔ پڑھائی اور کھیل میں ہمیشہ میرے ساتھ رہتا۔ یہاں تک کہ ہماری شرارتیں بھی آپس میں مشوروں سے انجام پاتیں۔
خواتين پر مغرب کا ظلم اور خيانت
اہل مغرب کو خواتين کے بارے ميں اپني خيانت کا ہر صورت ميں جوابدہ ہونا چاہيے کيونکہ مغربي تہذيب و تمدن نے عورت کو کچھ نہيں ديا ہے۔
کتاب کا مطالعہ
کتا ب کا مطالعہ تعلیم و تربیت کا ایک بہترین طریقہ ہے اچھى کتاب قارى کى روح پر بہت گہر اثر ڈالتى ہے اس کى روح اور نفس کو کمال عطا کرتى ہے اور اس کى انسانى حیثیت کربلند کردیتى ہے
بڑی بات ہے
رنج ہنس کر اٹھانا بڑی بات ہے/ غم میں بھی مسکرانا بڑی ہے
ستارے کھانے والی کہکشاں دریافت
تحقیق کے مطابق ایک بڑی کہکشاں اینڈرو میڈا دیگر کہکشاؤں کے ستاروں کو اپنے اندر جذب کر رہی ہے۔
تمام والدین کی آرزو
تمام والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی اچھے طریقے سے تربیت کر سکیں ۔ اس لیۓ ان میں سے بہت ساروں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ اچھی تربیت کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہونا چاہیۓ اور ہم اپنے بچوں کے ساتھ کس طرح سے برتاؤ کریں تاکہ بہترین نتائج سامنے آئیں
والدین کا احترام
قرآن کریم اور اہلبیت [ع] کے دستورات میں ایک اہم دستور والدین کا احترام ہے۔ یہ حکم قرآن کریم کے چار سوروں میں مستقل طور پر مسئلہ توحید کے بعد بیان ہوا ہے۔
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( حصہ سوّم )
بہت سي بيوياں اپنے شوہروں کو جنتي اور بہت سے مرد اپني بيويوں کو حقيقتاً سعادت مند بناتے ہيں
ایم چِپ: خون کا تجزیہ کہیں بھی کبھی بھی
نئی سائنسی تحقیق کے مطابق خون کے نمونوں کے تجزیے کے لیے متعارف کروائی جانے والی ایک ارزاں اور ’پورٹیبل‘ کٹ کے استعمال سے دنیا کے دوردراز علاقوں میں بیماریوں کی تشخیص میں بہت مدد مل سکتی ہے۔
عورت کا مقام و مرتبہ ( حصّہ چهارم)
گزشتہ دونوں نظريوں کے مقابلے ميں ايک اور نظريہ بھي ہے اور انھوں نے نہج البلاغہ کے کلام کو مدنظر نہ رکھتے ہوئے اس سے بالکل ہٹ کر ايک اور نظريہ ذ کر کيا ہے
عورت کا مقام و مرتبہ (تیسرا حصّہ)
ايک اور گروہ ہے جو عورت کے ذاتي شر يا شرور ہونے پر اعتقاد نہيں رکھتا بلکہ ان کا نظريہ يہ ہے کہ يہ شر عورت کے ناقص وجود کي وجہ سے ہے ان کے نظريہ کے مطابق عورت ناقص خلق کي گئي ہے اور اس وجہ سے اس کي عقل بھي ناقص ہے.
عورت کا مقام و مرتبہ (دوسرا حصّہ)
نہج البلاغہ ميں اس طرح کے بہت سے موارد موجود ہيں کہ جن ميں اگر ابتدائي اور سطحي نظر سے ديکھا جائے تو مخاطب اس نتيجہ تک پہنچتا ہے
افطار میں خوراک کے استعمال میں احتیاط ضروری
رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی لوگ یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور مہنگائی نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے
صبح سگریٹ نوشی سے کینسر کا خطرہ زیادہ
ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایسے افراد کو کینسر جلدی ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو صبح بیدار ہونے کے فوری بعد سگریٹ نوشی شروع کر دیتے ہیں۔
دادا جان ، تسبیح اور چمگادڑ (دوسرا حصّہ)
خاموش “ دادا جان کی آواز نے ان دونوں کو تو خاموش کروا دیا مگر خالد کا زمین پر لیٹے لیٹے اپنے منہ سے ہاتھ پھیرنے اور اجو میاں کا صوفے پر چھلانگیں مارنا بند نہ کروا سکی۔
دادا جان ، تسبیح اور چمگادڑ
ناسمجھ، نامعقول اور نہایت ہی فضول انسان کہتے ہیں اس گھر میں“ دادا جان بڑے کمرے میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک اپنی لاٹھی ٹیکتے چکر لگا رہے تھے۔ جب ہمارے چھوٹے بھائی جان نے انٹری دی اور آتے ہی اعلان کیا ، بم پھوڑا۔
کارنامہ
جب پڑھائی کرتے کرتے بور ہو جاتا ہوں میں/ داب کربلا بغل میں فیلڈ پر آتا ہوں میں
بہار آئی
پھول مہکے بہار آئی ہے/ شاخِ گل جیسے مسکرائی ہے
دل کے مریضوں کے لیے قدیم چینی ورزش
دماغ اور جسم کے درمیان تعلق جدید سائنسی مطالعے کا اہم موضوع بنتا جا رہا ہے ۔ ماہرین نے اب یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ قدیم چینی ورزش جو دماغ اور جسم کے درمیان توازن پر مبنی ہے دل کے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہو رہی ہے۔
مریخ پر تازہ پانی کے شواہد
مریخ کی پہاڑیوں کی تازہ تصاویر سے شواہد ملے ہیں کہ سیارے پر بہتا پانی موجود ہے۔
عورت کا مقام و مرتبہ
معاشرتي لحاظ سے پوري تاريخ ميں ايسے بہت کم موضوع پائے جاتے ہيں جو عورت کي شخصيت يا ہويت کے موضوع کي بہ نسبت زيادہ تنقيد وغيرہ کا نشانہ بنے ہوں
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( حصہ دوّم )
خوش بختي عبارت ہے آرام و سکون، سعادت اور امن کے احساس سے۔ بڑے بڑے فنکشن اور اسراف و فضول خرچي کسي کو خوش بخت نہيں بناتي۔
خلاء میں سانس لینا ممکن ہو سکتا ہے
ماہر فلکیات نے ایک لمبے عرصے تک کی جانے والی کوششوں اور تحقیقات کے بعد بلآخر خلاء میں سالمی یعنی مالیکیولر آکسیجن دریافت کر لی ہے۔
چکن بادامی قورمہ
تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں، ادرک لہسن پیس کر شامل کریں، تھوڑی دیر بعد چکن ڈال کر فرائی کریں
بچوں کي خوراک سے متعلق چند باتوں کو ہميشہ ذہن ميں رکھيں
جب آپ کا بچہ مزيد کھانا کھانے سے انکار کردے تو اسے زبردستي کھانے پر مجبور نہ کريں۔
بچوں کو منظم کيسے کيا جائے؟(حصّہ دوّم)
اکثر بچے اسکول جانے سے قبل بار بار ماں کا منہ چومتے ہيں۔ بعض اپنے تمام کھلونوں سے باري باري پيار کرتے ہيں
چوہوں کا اجلاس
چوہوں نے اجلاس بلایا/ جس میں ان کا باس بھی آیا
اپنا قائد
عظمت، شہرت والا قائد/ ہمت، جرات والا قائد
ہائے ر ے تکیہ کلام (حصّہ دوّم)
اگلے روز صبح صبح دادا حضور نے ہمیں جگایااور حکم نازل کیا کہ میں نے تمہارے لیے اخبار منگوایا ہے۔ شہر میں اخبار کے عادی ہو گے ناں اس لیے ۔ جلدی سے اٹھو، اخبار خود بھی پڑھو اور مجھے بھی پڑھ کر سنا ؤ۔
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( پہلا مرحلہ)
علي (ع) و فاطمہ (س) کي مشترکہ ازدواجي زندگي کے ابھي چند ہي روز گزرے تھے۔
بجلی اب چاند سے
آج تک تو یہ ہوتا آیا ہے کہ شاعر اور عاشق چاند کی طرف دیکھا کرتے تھے یابچے اس میں چرخا کاتنے والی بڑھیا کو تلاش کرتے تھے
فالج کا مرض ’سائلنٹ اسٹروکس
فالج مہلک بیماری تو نہیں ہے لیکن اِس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے جسم کے بعض حصے کام چھوڑ دیتے ہیں، جب کہ دماغ پر اِس کے اثرات خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔معمر افراد فالج سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔
خواتين پرمغرب کا ظلم و ستم اور اسلام کي خدمات ( دوسرا حصّہ)
حضرت زہرا علیھا السلام کي سيرت اورآپ کا اسوہ ہونا خواہ آپ کے بچپنے کا زمانہ ہو يا ہجرت پيغمبر(ص) کے بعد مدينے ميں آپ کي اجتماعي مصروفيات کا زمانہ ہو
خواتين پرمغرب کا ظلم و ستم اور اسلام کي خدمات
حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کي ولادت باسعادت اور اُن کا تذکرہ مسلمان خواتين کيلئے بہترين فرصت ہے تاکہ اسلامي افکار وتعليمات کي روشني ميں ايک مسلمان عورت اورخواتين کي قدر وقيمت اور اہميت پر بھرپور توجہ دي جا سکے۔
طرززندگی میں تبدیلی سے ذیا بیطس پر قابو پانا ممکن ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین دہائیوں میں دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دوگنی ہو کر35 کروڑ کے قریب ہو چکی ہے ۔اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
بچوں کو منظم کيسے کيا جائے؟
اکثر والدين رات ہونے پر يہ محسوس کرتے ہيں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائي جھگڑے کے اور کوئي کام نہيں کيا۔ شايد ہي کوئي ايسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدين کے درميان روزانہ کسي نہ کسي بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو
نیند کی کمی، یادداشت کی صلاحیت متاثر
دماغ گہری نیند کے دوران دن بھر کے واقعات کا جائزہ لیتا ہے
ظالم شیر اور ہاتھی
پاکستان کے جنگل کا ہے قصہ پیارے بچو/آ ؤ سن لو پاک وطن کے چاند ستارے بچو
ہائے ر ے تکیہ کلام
گرمیوں کی چھٹیاں ہونے کو تھیں۔ ہم نے سوچا کہ اس بار چھٹیوں میں کچھ نیا کیا جائے۔ سوچنے بیٹھے تو سوچتے چلے گئے۔
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن