صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 3 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( حصّہ سوّم )
مياں بيوي آپس ميں جتني محبت کريں وہ کم ہے ۔ وہ مقام کہ جہاں محبت جتني بھي زيادہ ہو اس ميں کوئي عيب نہيں ، وہ مياں بيوي کي باہمي محبت ہے ۔ يہ جتني بھي زيادہ محبت کريں، اچھا ہے اور خود يہ محبت ايک دوسرے پر اعتماد کي فضا کو قائم کرتي ہے ۔
سبزیوں کا استعمال کولسٹرول کی سطح کم کرتا ہے
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے اکثر کھانوں میں گوشت اور چکنائی استعمال کی جاتی ہے جو موٹاپے کی ایک بنیادی وجہ ہے
دو ستاروں کے گرد گھومنے والا سیارہ دریافت
امریکی خلائی ادارے نے پہلی بار ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو دو ستاروں کے گرد گھومتا ہے۔
شوہر کروں یا خود مختار رہوں ؟
نوکری ہے ، درآمد بھی اچھی ہے ، تعلیم یافتہ ہے ، بہت مقامات کی سیر بھی کر چکی ہے اور خود کو بڑی چیز سمجھتی ہے
رات
را ت آئی ساری دنیا سوگئی / آئی لوری نیند کی گا تی ہوئی
تیل کی تلاش سے وہیلز کو خطرہ
انٹرنیشنل وہیلنگ کمیشن ( آئي ڈبلیو سی) کا کہنا ہے کہ مشرقی روس کے سکھالن جزیرے کے آس پاس تیل اور گيس کی دریافت کی سرگرمیاں وہاں کی وہیل مچھلیوں کے لیے مستقل خطرہ بنی ہوئی ہیں۔
ادب
ہر ماں باپ کى یہ حتمى خواہش ہوتى ہے کہ ان کے بچے مہذب ہوں، اچھے اور باادب بچے ہر ماں باپ کى سربلندى کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ ان پر فخر کرتے ہیں
ضحّاک کي کہاني نوان نظاره
خوب چہر۔ پرویز کوجاتا دیکھ کر آہ! امّی جان! میں ایک بادشاہ کی لڑکی ہو کر، ایک فقیر کی!! ایک بھکاری کی لڑکی پر رشک کرتی ہوں!
ضحّاک کی کہانی ساتواں اور آٹھواں نظارہ
پرویز ۔ ( فرہاد سے ) حضور سو اُٹھے ہیں! آپ کو یاد فرماتے ہیں!
بچہ اور دینى تعلیم
الله اور دین کى طرف توجہ انسان کى فطرت میں داخل ہے اس کا سرچشمہ انسان کى اپنى سرشت ہے
بحرالکاہل میں قدیم مچھلی کی دریافت
بحرالکاہل کے ایک غار میں پائی جانے والی نئی طرح کی ایک بام مچھلی کو اپنے قدیم نقوش کی بنا پر زندہ فوسل کہا گیا ہے۔
فالج کا علاج چمگادڑ سے
چمگادڑوں کی ایک قسم صرف خون پی کر زندہ رہتی ہے۔ یہ چمگادڑیں رات کی تاریکی میں اپنے شکار پر نکلتی ہیں اور مچھروں اور جونکوں کی طرح اپنے شکار پر حملہ کرکے بڑی مقدار میں خون چوس لیتی ہیں۔
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( حصّہ دوّم )
زندگي کے ظاہري روپ سے بڑھ کر انسان کي اُميديں و آرزوئيں، عشق اور اُس کے محبت اور جذبات و احساسات انساني حيات ميں کليدي کردار کے حامل ہيں
بچے کا نام
ماں باپ کى حساس اور اہم ذمہ داریوں میں سے ایک بچے کا نام کا انتخاب ہے نام رکھنے کو چھوتى سى اور غیر اہم چیز نہیں سمجھنا چاہیے لوگ ناموں اور خاندانوں سے اندازہ لگاتے ہیں اور ان کى خوبى اور خوبصورتى کو شخصیّت کى پہچان مارکرتے ہیں
موبائل فون سے دماغ کے سرطان کا خطرہ :عالمی ادارہٴ صحت کی رپورٹ
عالمی ادارہٴ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ ارب ایسے افرادجو دن میں چار گھنٹے تک موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں، دماغ میں سرطان زدہ رسولی پیدا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں
جسمانی سزا (حصّہ دوّم)
بہر حال بدنى سزائیں تربیت کے لیے نہایت ہى خطرناک ہیں اور حتى الامکان ان سے بچنا چاہیے لیکن اگرکوئی دوسرا طریقہ مؤثر نہ ہو اور مارکے علاوہ کوئی چارہ کارنہ ہو تو ایک ضرورت کى حد تک اس سے کام لیاجا سکتا ہے
جسمانی سزا
بہت سے والدین بچوں کى تربیت کے لیے جسمانى سزا ضرورى سمجھتے ہیں اور اکثر اساتذہ کے ذہن میں بھى یہ سودا سمایا ہوتا ہے لوگوں میں مشہور ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے گزشتہ زمانے میں اس طرز عمل کے حامى بہت افراد تھے اور یہ طریقہ کا رائج بھى تھا
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں ( حصّہ چہارم )
تعلیم کو موجودہ دور کی خرابیوں اور برائیوں کا علاج سمجھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ تعلیم جیسے جیسے عام ہو گی یہ خرابیاں اور برائیاں دور ہوتی چلی جائیں گی
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں ( حصّہ سوّم )
اس وقت پوری دنیا اخلاقی بحران سے گزر رہی ہے ۔ آج کے نوجوان بھی اسی بحران کے شکار ہیں ۔
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں ( حصّہ دوّم )
حقوق و فرائض کے تصور سے اس کا دماغ خالی ہے، اس کے سامنے بس اپنی خواہشات ہیں اور انہیں پورا کرنے کے لئے ممکن وسائل اور اثر و رسوخ کو استعمال کرتا ہے ۔
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں
موجودہ دور میں اسلامی دنیا کو جن مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے وہ اس قدر گمبیر اور پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں
ضحّاک کی کہانی پانچواں اور چھٹا نظارہ
پرویز۔ (فرہاد کے پاس جا کرآہستہ ) ابّا ! ابّا! دیکھئے تو وہ ۔۔۔۔۔۔اِس عورت کو کیا تکلیف ہے؟ یہ ہمیشہ اِسی طرح غمگین رہتی ہے
مریخ پر پانی نمکین ہوگا
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ سیارے کے گرم ترین مہینوں میں وہاں بہتا پانی موجود ہو
وائرس سے کینسر کے علاج کی امید
کینیڈا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا جرثومہ تخلیق کیا ہے جو جسم میں کینسر کے خلیوں کو چن چن کر نشانہ بناتا ہے اور اس سے جسم کے صحت مند خلیے محفوظ رہتے ہیں۔
ضحّاک کی کہانی چوتھا نظارہ
مہرو۔ (کچھ دیرخاموشی سے پرویز کے چہرہ کی طرف دیکھنے کے بعدایک طرف آ کر اپنے آپ ) آہ! اگر آج میرا لڑکا! زندہ ہوتا تووہ بھی ایساہی ہوتا!
شريعت النساء
موت اور زندگي خدا کے ہاتھ ميں ہے۔‘‘ يہ جملہ ہم اپني زندگي ميں گاہے بگاہے سنتے رہتے ہيں۔۔ ليکن بعض اوقات ايسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگي سے زيادہ موت مشکل ہوگئي ہے۔
مٹاپے سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات ضروری
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دنیا بھر میں حکومتیں اپنے عوام میں مٹاپے پر قابو پانا چاہتی ہیں تو انہیں ’فاسٹ فوڈ‘ پر ٹیکس کے نفاذ جیسے سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔
نومولود اور اخلاقى تربیت
جب بچہ دنیا میں آتا ہے تو بہت کمزور ہوتا ہے عقل بالقوت رکھتا ہے مگر کچھ چیز سمجھتا نہیں ، فکر اور سوچ بچار نہیں کرتا ، آنکھ سے دیکھتا ہے
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( دوسرا مرحلہ )
خدا وند عالم کي نگاہ ميں گھر کو بسانا در حقيقت ’’مودت ‘‘ کے چشمے کے کنارے پيارو محبت اور اطاعت خدا کي بنيادوں پر گھر کي تعمير کرنا ہے ۔
خدا کي تعريف
تو سب کا مالک/ بے آسرا ہم
جوانوں کی کامیابی کا راز کس میں پوشیدہ ہے ؟ ( حصّہ دوّم )
نوجوان کے اندر خوداعتمادی کا ہونا بےحد ضروری ہے ۔ اس خوداعتمادی کی بنا پر وہ بہت سی کامیابی حاصل کر لیتا ہے اور اس کے فقدان کی وجہ سے اس میں مایوسی کا عنصر نظر آنے لگتا ہے جو اس کے لیۓ بےحد نقصان دہ ثابت ہوتا ہے ۔
کتاب کا مطالعہ (حصّہ ششم)
بچے جرائم کى کتابیں جن میں پولیس، قتل، اور چورى ڈاکہ کى باتیں ہوں بڑے شوق سے پڑھتے ہیں لیکن اس طرح کى کتابیں نہ فقط یہ کہ بچوں کے لیے سودمند نہیں ہیں بلکہ انہیں قتل ، جرم اور چورى و غیرہ کے طریقے سکھاتى ہیں
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ سوّم)
اور (اے رسول مکرم!) مومنہ عورتوں سے کہہ دو کہ (مردوں کے سامنے آنے پر) وہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت و آرائش کی نمائش نہ کریں سوائے جسم کے اس حصہ کو جو اس میں کھلا ہی رہتا ہے
ضحّاک کي کہاني تیسرا نظاره
پرویز۔ (اِدھراُدھر ٹہلتے ہوئے اپنے آپ ) آہا! کیسا نصیب! کیسی نعمت! کیسی زندگی!!۔۔۔۔۔۔اگر میں اپنی ساری عمر کے دنوں کا، آج کے دن سے موازنہ کروں تو کس قدر فرق نکلے گا؟
وٹامن اے بچوں کی اموات روکنے میں مددگار
ایک حالیہ بین الاقوامی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو وٹامن اے سپلیمنٹ دینے سے ان میں اندھے پن، بیماریوں اور اموات کی شرح کو قابل ذکر حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
جوانوں کی کامیابی کا راز کس میں پوشیدہ ہے ؟
جوانی کی عبادت بہت افضل ہوتی ہے ۔ بڑھاپے میں تو ہر کسی کو خدا یاد آتا ہے ۔ اس لیۓ ہمیں اپنی نوجوان نسل کی تربیت کرتے ہوۓ ان میں ایسی خصوصیات اجاگر کرنی چاہیۓ جو انہیں نوجوانی اور جوانی کے ناخوشگوار حوادث سے محفوظ رکھتے ہوۓ
انسانی ذہن سے قریب ترین مائیکرو چپ
ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کمپنی آئی بی ایم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسی ’مائیکرو چِپ‘ تیار کی ہے جو تخلیقی طور پر انسانی ذہن کی بہترین نقل ہے۔
کتاب کا مطالعہ (حصّہ پنجم)
ماں باپ کى دوسرى ذمہ دارى یہ ہے کہ وہ اپنى اولاد کى اس طریقے سے پرورش کریں کہ وہ علم و دانش حاصل کرنے، کتاب پڑھنے اور بحث و تحقیق کے شیدا بنیں ان کے گھر کا ماحول عملى ہونا چاہیے اور وہ اپنے بچوں کو قول و عمل سے مطالعہ کرنے کا شوق دلائیں
ایک گھر کو شمسی بجلی فراہم کرنے کی لاگت تقریباً چالیس ہزار روپے
پاکستان ایک ایسے خطے میں واقع ہے جہاں سارا سال سورج چمکتا ہے۔ چنانچہ یہاں آسانی سے بڑی مقدار میں شمسی توانائی حاصل کی جاسکتی ہے
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ دوّم)
اسلامی شریعت کا ایک بنیادی قائدہ ہے کہ جب بھی کوئی حکم نازل ہوتا ہے تو اس کے لیے صیغہ مذکر استعمال ہوتا ہے لیکن اس میں صنف نازک بھی شامل ہوتی ہے۔
ایران کی تاریخ میں عورت ( حصّہ دوّم )
ایران کے شاہی ادوار پر اگر نظر ڈالی جاۓ تو ان ادوار میں عورتوں کے ساتھ ناسلوکی ہوتی نظر آتی ہے ۔
ضحّاک کی کہانی دُوسرا نظارہ
فرہاد ۔( پرویز کو دیکھ کراپنے آپ ) وہی ہے! وہی ہے ! کس شان سے آ رہا ہے! جیسے شیر! اللہ تعالیٰ ہر بلا سے محفوظ رکھّے! (پرویز سے ) بیٹا دیکھنا باری نہ ٹل جائے
خون کے روایتی ٹیسٹ سے ٹی بی کی درست تشخیص ممکن نہیں
ہر سال دنیا بھر میں ٹی بی کی وجہ سے 17 لاکھ کے قریب افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ بھارت میں تب دق کی تشخیص کے لیے خون کا نمونہ حاصل کرنے کا عمل عام ہے
کتاب کا مطالعہ (حصّہ چهارم)
ہر ملت کى ترقى اور تمدّن کا معیار ان کى کتابوں کى کیفیت ، تعداد اشاعت اور مطالعہ کرنے والوں کى تعداد کو قرار دیا جا سکتا ہے پڑھا لکھا ہونا ترقى کى علامت نہیں بلکہ مطالعہ اور تحقیق ملتوں کى ترقى کى علامت ہے
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید
علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ چہارم )
میراث میں مرد کا حصہ عورت کے دو برابر کیوں ہے؟
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ سوّم )
کلالہ اس میت کو کہتے ہیں جس کے والدین ہوں نہ اولاد۔ ایسی عورت یا مرد فوت ہو جائے اور اس کے پیچھے نہ اس کا باپ ہو، نہ بیٹا، تو اس کی جائیداد کی تقسیم کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ دوّم )
قرآن حکیم نے شوہر یا بیوی میں سے کسی کے بھی انتقال کی صورت میں اس کے مال وراثت میں سے دوسرے فریق کا حصہ بالتفصیل بیان کیا ہے
پندرہ منٹ کی روزانہ ورزش ضروری
ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف پندرہ منٹ کی ورزش سے نہ صرف عمر میں تین سال تک اضافہ ہو سکتا ہے بلکہ موت کے خطرے میں چودہ فیصد تک کمی ہو سکتی ہے۔
ضحّاک کی کہانی
ضحاک - ایران کا ایک ظالم بادشاہ !جس نے شہنشاہ جمشید کی حکومت کا تخت اُلٹ کر ،ایران پر قبضہ جمالیا۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن