صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 8 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
سپریم لیڈر کا اجلاس
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دنیا بھر کے مسلمانوں اورایران کی فداکار اور مؤمن قوم کو عید الاضحی کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور عید قربان کی حکمت کے ادراک کو انفرادی اور قومی زندگی کے مختلف میدانوں میں مشکلات برطرف کرنے کا باعث قراردیا
عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حضرت مسلم بن عقیل کے عزاداروں پر پولیس تشدد
امامزادہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر تعینات پولیس والوں نے حضرت مسلم بن عقیل (ع) کے عزاداروں پر لاٹھی چارج کرکے انہیں احاطے سے نکال باہر کیا۔
مصائب سے عبور کرنے والی قومیں بلند و بالا اہداف سے قریب تر ہوجاتی ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملاقات کے لئے آنے والے اصفہان کے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایمان اور الہی قدروں اور اصولوں کی پابندی کو ایرانی عوام کی کامیابیوں کا راز قراردیتے ہوئے
سرمایہ داری سقوط کے نزدیک
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے کہا ہےکہ مادی اور بظاہر سرمایہ دارانہ نظام لیکن درحقیقت سرمایہ داروں کا نظام فکری اور عملی لحاظ سے ناکامی کے دھانے تک پہنچ چکا ہے۔
آج برائت از مشرکین کا اظہار ہوا
مکہ معظمہ میں صحرائے عرفات میں آج مشرکین سے برائت کا اظہار کیا گيا ۔ قابل ذکرہے صحرائے عرفات میں حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کی قرائت کے بعد مشرکین سے بیزاری کے اظہار میں لاکھوں حجاج نے شرکت کی
لندن میں مردہ تتلیوں سے بنائی گئی پینٹنگ کی نمائش
لندن میں آرٹ کے نادر نمونوں کی نمائش اور نیلامی میں ایک ایسا شاہکار بھی رکھا گیا جس میں مردہ تتلیوں کے پروں کا استعمال کیا گیا تھا۔
آیت الله خامنہ ای : حج توحید کی نشان
کعبہ، جو وحدت و عزت کا راز اور توحيد و معنويت کا مظہر ہے، موسم حج ميں مشتاق دلوں اور اميدوں کا ميزبان ہے اور رب جليل کی دعوت کو قبول کر کے پوری دنيا سے لبيک کہنے والے اسلام کی پيدايش کی سرزمين کی طرف آئے ہيں.
خانہ کعبہ کا پردہ کل تبدیل کیا جائے گا
سعودی عرب کے کلینڈر کے مطابق کل نو ذی الحجہ یوم عرفہ کو خانہ کعبہ کو ایرانی شہر کاشان کے گلاب سے دھویا جائے گا اور اس کے بعد خانہ کعبہ پر نیا پردہ چڑھایا جائے گا۔
زیتون کا تیل سرطان سے محفوظ رکھنے کا بہترین وسیلہ ہے
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کے استعمال سے انسان سرطان سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ کا قیام تاریخی جد و جہد اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے
اردو ریڈیو تہران کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے زرعی جہاد کی وزارت کے ڈائریکٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران کا قیام انسانی تاریخ کے خوبصورت دور میں وقوع پذیر ہوا ہے
امریکہ کی جانب سے حمایت کا اعتراف
عراق کے سیاسی اتحاد العراقیہ کے سربراہ ایاد علاوی نے امریکہ کی جانب سے حمایت کۓ جانے کا اعتراف کر لیا ہے۔
امریکہ افغانستان سے انخلاء کا ارادہ نہیں رکھتا
افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکی صدر باراک اوباما کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ واشنگٹن افغانستان سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کی پالیسی کے بجاۓ ان کی منتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد کے درپے ہے۔
اوباما کے بیانات کے خلاف پاکستان کا شدید رد عمل
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی حمایت پر مبنی امریکی صدر باراک اوباما کے بیانات کے خلاف اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
سوڈان کے ساتھ تعلقات میں فروغ ایران کی اصولی پالیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے افریقی دوست ممالک خاص طورسےسوڈان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
جمہوریت کے آج کے دعویدار کل کے سامراجی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ انسانی حقوق ، آزادی اور جمہوریت کے آج کے دعویدار وہی کل کے سامراجی اور دوسروں کو غلام بنانے والے ہیں۔
چارنومبر عالمی استکبار سے مقابلہ کا قومی دن
چارنومبر اسلامی انقلاب کی تاريخ میں عالمی استکبار سے مقابلہ کا قومی دن ہے یہ دن اسلامی انقلاب سے متعلق تین اہم مناسبتوں کےتحت ملت اسلامیہ کے درمیان ایک یادگار دن قراردیا گیا ہے ۔
آفریقین مذاکرات کے لئے تیار ہیں
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کا مرکزي نقطہ آزاد اور خودمختار ممالک کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائي اور ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ہے ۔
ایران، اقوام عالم کے لئے مثالی ملک
اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران آج بہت تیزي سے دوسری قوموں کےلئے مثالی ملک میں تبدیل ہورہا ہے ۔
ایرانی جہازوں کو سکیورٹی حاصل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں ایران کی بحریہ کی بھرپور موجودگي سے اس علاقے میں ایران کے تجارتی بحری جہازوں کو مکمل سکیورٹی حاصل ہے۔
وزیر انٹلجنس شام کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹلجنس حیدر مصلحی نے کہا ہے کہ ان کے دورہ دمشق کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لینا ہے۔
ڈاکٹر احمدی نژاد سے کینیا کے پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ جدید سامراج اقتصادی ڈھانچوں سے استفادہ کرتے ہوۓ قوموں کی دولت کو لوٹ رہا ہے ۔
وکی لیکس کی دستاویزات، نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ، بروجردی
ایرانی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ وکی لیکس کی دستاویزات کی اشاعت کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران اور ہمسایہ ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے۔
مغربی تسلط پسند انسانیت کے دشمن ہيں ۔ رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی نے مغربی تسلط پسندوں کو انسانیت کا دشمن قرار دیا ہے ۔
پاکپتن میں بابا فرید شکر گنج کی درگاہ کے باہر دھماکے میں 7 افراد ہلاک
پاک پتن میں درگاہ حضرت بابا فرید کے قریب دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کا اردو میں نیا ترجمہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کا اردو ترجمہ شائقین کی دسترس میں قرار پا گیا ہے۔ آئین کے تمام 177 دفعات اور اس پر پیش لفظ کا معاصر اردو زبان میں ترجمہ کر دیا گیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بچوں کو زبردستی عیسائی بنانے کے الزام میں پانچ افراد گرفتار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے بچوں کو زبردستی عیسائی بنانے کے الزام میں ایک این جی او کے پانچ عہدیداروں کو گرفتار کرکے 28 بچوں کو بازیاب کر لیا ہے۔
ایران تمام بین الاقوامی موضوعات میں ہالینڈ کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران تمام بین الاقوامی موضوعات میں ہالینڈ کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے۔
حق و باطل کی پہچان کا ملاک اور معیار افراد اور اشخاص نہیں ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حرم حضرت معصومہ (س) کے امام خمینی (رہ) شبستان میں صوبہ قم کے رضا کار فورس کے پرجوش اجتماع سے خطاب میںفرمایا: حق و باطل کو افراد کے ذریعہ نہیں بلکہ بصیرت کے ذریعہ پہچاننا چاہیے۔
فلسطینی بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟
اکتوبر 2000 عیسوی میں محمد الدورہ ، ایک بارہ سالہ فلسطینی بچے نے بڑے ہی کربناک انداز میں صھیونی فوجیوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا ۔
قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پرجوش اور والہانہ استقبال کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آج صبح قم کے علماء اور عوام کے مختلف طبقات نے شاندار استقبال کیا۔
عراق کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عراق میں حکومت کی جلد از جلد تشکیل اور امن و امان کی مکمل بحالی عراق کی اہم ترین ضرورت ہے کیونکہ عراق میں تعمیر و ترقی نیز عراقی عوام کو ان کے شایاں شان مقام تک پہنچانے کے لئے ان دونوں امور کا عملی ہونا ضروری ہے ۔
کشمیر کے لوگ جن پر صرف اس لیے ظلم ہو رہا ہے کہ وہ مسلمان ہیں
دوسری جنگ عظیم کے اختتام تک برصغیر برطانیہ کے تسلّط میں تھا۔ جب انگریز چلے گئے تو انڈیا کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے لیۓ جدوجہد شروع کر دی اور یوں ہندوستان میں پاکستان کی صورت میں ایک اسلامی ریاست وجود میں آئی
جنوب لبنان میں صدر احمدی نژاد کا تاریخی اور پرجوش استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد بیروت سے لبنان کے سرحدی علاقہ بنت جبیل پہنچ گئے ہیں جہاں لبنانی عوام نے ان کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا ہے۔
صدر احمدی نژاد لبنان عوام کے درمیان
صدر احمدی نژاد لبنان عوام کے درمیان
کشمیر کے لوگ جن پر صرف اس لیے ظلم ہو رہا ہے کہ وہ مسلمان ہیں
دوسری جنگ عظیم کے اختتام تک برصغیر برطانیہ کے تسلّط میں تھا۔ جب انگریز چلے گئے تو انڈیا کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے لیۓ جدوجہد شروع کر دی اور یوں ہندوستان میں پاکستان کی صورت میں ایک اسلامی ریاست وجود میں آئی ۔
کشمیر کے مسلمان پوری اسلامی دنیا کی مدد کے منتظر
دنیا کے تمام مسلمانوں کو کشمیر کے مظلوم لوگوں کی آزادی کے لیے ضرور جد وجہد کرنی چاہئیے۔
حقیقت کا روشن ہونا حزب اللہ کے فائدے میں ہے
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ حریری قتل کیس کی بین الاقوامی عدالت سیاسی ہے اور اس کا مقصد حزب اللہ پر ضرب لگانا اور لبنان میں بدامنی پیدا کرنا ہے۔
مسلح افواج کی آمادگي نے دشمن کو جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد پور دستان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تیاری اور قومی اتحاد و یکجہتی نے دشمن کو کسی بھی جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا۔
دنیا کے صدور کے درمیان ایران کے صدر احمدی نژاد سب سے زیادہ طاقتور سیاستمدار ہیں
جرمنی کے عوام نے ایک سروے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو دنیا کے صدور کے درمیان طاقتور سیاستمدار قراردیا ہے۔
عراق میں تشدد کے مختلف واقعات میں8 افراد کو ہلاک
عراق میں تشدد کے مختلف واقعات میں فوجی وردی میں ملبوس مسلح افراد نے 8 عراقی شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
بحرین : انسانی حقوق کی خلاف ورزی
بحرین میں انسانی حقوق تنظیم کے کارکنوں نے کہا ہےکہ منامہ حکومت نےحقائق کو چھپانے کےلئے شدید سنسر لگا دیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کارکنوں نے لندن میں ایک سیمینار میں بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا جائزہ لیا۔
صدر احمدی نژاد : ایران دنیا کے لئے بہترین نمونہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ایرانی حکومت اور عوام اعلی انسانی اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لئے متحدہ صف میں کھڑے ہیں اور عالمی مدیریت میں وارد ہونے کے لئے ایران کی پیشرفت و ترقی بہت ضروری ہے۔
استفتاء اور امام خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کے فتوے کا متن
امت اسلامی ایک منظم بحران سے گذر رہی ہے اور یہ بحران اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تفرقہ و انتشار کو ہوا دیتا ہے اور اور مسلمیں کی صفوں کی وحدت کی ترجیحات کی عدم رعایت کا باعث بن رہا ہے
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی؛ شیخ الازھر نے حمایت کردی
مصر کی الازھر یونیورسٹی کے سربراہ نے اپنے اخباری بیان میں صحابہ اور زوجات نبی (ص) کی توہین کی حرمت پر مبنی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے تازہ فتوے کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں عالمی دہشت گردی کی مختلف شکلوں سے مقابلہ کرنےکے لئے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کا خیر مقدم
لبنان کی مذھبی شخصیتوں نے رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ رہبرانقلاب اسلامی نے ایک فتوی جاری کرکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجات و امھات مومنین کے احترام کو واجب اور بے حرمتی کو حرام قراردیا ہے۔
شام کے صدرایران کےدورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران اورشام کےصدور نےعلاقائی امن واستحکام اورسیکورٹی کے لئےتہران دمشق تعاون میں فروغ اورنزدیکی کوفیصلہ کن قراردیا ہے۔
ایران کی فٹ بال ٹیم نے عراقی ٹیم کو دو گول سے ہرادیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹ بال ٹیم، مغربی ایشیا کےفٹ بال مقابلوں کےفائنل میں پہنچ گئی ہے۔
پاکستان کے شیعہ مدد کے منتظر
وحدت مسلمین پاکستان کے ایک رکن نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ اور شیعہ ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے ہاتھ کو اپنے سروں پر محسوس کرتے ہیں اور پاکستان کے اندر حزب اللہ کی طرز کی ایک حزب کی تشکیل کے لیۓ فکری مدر کے منتظر ہیں
امریکی کھیل میں شامل ہونے سے روس کا نقصان ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ امریکی کھیل میں شامل ہونے سے روسی قوم کے طویل مدت مفادات پورے نہيں ہوں گے۔
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن