صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 8 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
اسرائیل کے ساتھ اعراب کے مقابلہ کا وقت پہنچ گیا ہے
ایک عرب اخبار نے امریکہ کی طرف سے اسرائيل کو عربوں کے سر مسلط کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عربوں کے لئےاسرائیل کا مقابلہ کرنے اور فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وقت پہنچ گيا ہے۔
ونزوئلا کے صدر نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے اپنا دفتر خالی کردیا ہے
ونزوئلا کے صدر ہوگو شاویز نے اپنا دفتر سیلاب سے متاثرہ افراد کے رہنے کے لئے خالی کردیا ہے اور خود ایک خیمہ میں منتقل ہوگئے ہیں۔
خفیہ دستاویزات کی اشاعت کی ذمہ دار امریکی حکومت
آج کل عالمی راۓ عامہ کی توجہ اس سوال نے اپنی جانب مبذول کر رکھی ہےکہ وکی لیکس ویب سائٹ پر جاری ہونے والی امریکی حکومت کی خفیہ دستاویزات تک اس سائٹ کے بانی جولین آسانج کی رسائي کیسے ممکن ہوئي
داغستان میں آٹھ ہلاک
روس کی وزارت داخلہ نے جمہوریہ داغستان میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
ایران کی تجارتی ترقی میں نوگنا اضافہ
ایران کی تجارتی ترقی کےادارے کےسربراہ حمید صاف دل نےکہا ہےکہ ایران میں گذشتہ نوبرسوں کےدوران برآمدات کےشعبےمیں نوگنا اضافہ ہوا ہے۔
صدرزرداری میں عوامی قائدانہ صلاحیتیں نہیں ، امریکی سفیر کا مراسلہ
صدر زرداری میں عوامی قائدانہ صلاحیتیں نہیں اور قومی بحران دور کرنے میں وزیراعظم گیلانی مضبوط کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں، یہ باتیں امریکی سفیر کے مراسلے میں کہی گئی تھیں جو بیس جون دو ہزار نو کو واشنگٹن بھیجا گیا تھا۔
امریکی سفیر: وکی لیکس کی رپورٹس پاکستان سے دوستی پر اثرانداز نہیں ہونگی
امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اپنی اہلیہ میریلین وائٹ اور قونصلیٹ کارمیلا کانرائے کے ساتھ لاہور کے ایک ریسٹورنٹ میں ناشتہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں سے دوستی اوراعتماد کا رشتہ ہے ،وکی لیکس اس پراثرانداز نہیں ہوگی۔
جماعت اسلامی ان ایکشن
اسلام آباد،جماعت اسلامی کا دھرنا جاری،پشاور سے ریلی دارالحکومت روانہ توہین رسالت قانون میں مجوزہ ترمیم، مہنگائی ، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا پریڈ ایونیو اسلام آباد میں جاری ہے
کراچی میں مختلف وارداتیں
سہراب گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، ماں بیٹازخمی، 66 گاڑیاں چوری ہوئیں یا چھن گئیں، 7ملزمان گرفتار
ہمسایہ ممالک کیخلاف کبھی طاقت استعمال نہ کرینگے
ایرانی وزیرخارجہ منوچہر متکی نے منامہ میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ہمسایہ مسلم ممالک کے خلاف کبھی طاقت کا استعمال نہیں کرے گا۔
بنگلادش : ہر سال 18 ہزار بچے ڈوب کر ہلاک ہو جاتے ہیں
جنوبی ایشیا میں بچوں کے ڈوب کر ہلاک ہو نے کی شرح ترقی یافتہ ممالک سے 20 گنا زیادہ ہے۔
عرب ممالک میں جمہوریت کا مطالبہ
اہم عرب شخصیتوں نے، عرب ممالک میں جمہوریت کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران یلوکیک بنانے میں خود کفیل
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران یلو کیک بنانے میں خود کفیل ہوچکا ہے ۔
مہمند ایجنسی میں دھماکہ چالیس ہلاک اورمتعدد زخمی
پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی کے حکام کے مطابق پولیٹکل انتظامیہ کے دفتر کے باہر دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں چالیس افراد ہلاک اورتیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کےدرمیان جامع مذاکرات جینوامیں شروع ہوگئےہيں ۔
سعودیوں نے ایران کا ایٹمی پروگرام بند کرانے کیلئے چین سے تعاون طلب کیا
وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کیلئے چین سے تعاون طلب کیا۔
جنوبی پاکستان میں دس لاکھ افراد کو امداد کی ضرورت ہے
پاکستان کے جنوبی حصے میں بے گھر ہونے والے دس لاکھ افراد کے لیے ایمر جنسی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔
نائیجیریا نے ڈک چینی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے
نائیجیریا رشوت دینے کے الزام میں امریکہ کے سابق نائب صدر ڈک چینی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کریگا ۔
ڈاکٹر تیجانی سماوی: ولایتِ فقیہ ولایتِ امیرالمومنین علی علیہ السلام کا تسلسل ہے
تیونس کے نامی گرامی عالم دین ڈاکٹر تیجانی سماوی نے کہا ہے کہ نظام ولایت فقیہ اسلام کا حقیقی سیاسی نظام اور ولایت فقیہ، ولایت امام علی علیہ السلام کا تسلسل ہے۔
دنیا کے مسائل کا حل نظامِ ولایت میں ہے
مجلس وحدت مسلمین ـ پاکستان، کے مرکزی راہنما علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا میں نا انصافی عام ہو چکی ہے، قتل و غارت گری کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے، جبکہ اگر دنیا نظام ولایت سے مربوط ہوجاتی تو عدل و انصاف پر مبنی معاشرہ تشکیل پاتا اور اس میں کوئی بالاتر
شیعیان یمن کے خلاف جنگ میں امریکی مداخلت
وکی لیکس کے مطابق القائدہ کی بڑھتی سرگرمیوں سے تنگ آکر یمن کی حکومت نے امریکا سے خفیہ بات چیت کے بعدسپر پاورکودہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اپنی سر زمین استعمال کرنے کی آفردی تھی۔
رحمن ملک : ہمیں علم ہے بینظیر کے قتل کی سازش کہاں تیار بنی
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کی سازش کہاں تیار کی گئی اس کا ہمیں علم ہے لیکن ہم تفتیش کررہے ہیں کہ سازش پر عمل کیسے کیا گیا۔
شہر حلہ؛ بس حادثے میں 10 ایرانی زائرین جاں بحق 22 زخمی
عراق کے طبی اور سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر حلہ میں دو بسوں میں تصادم کے سبب 10 ایرانی زائرین جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔
پنجاب میں شیعیان حید کرار (ع) کے خلاف جھوٹے مقدمات کا تدارک کیا جائے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ۱۳ رکنی وفد نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
پاکستان میں امریکی تسلط کے واقعات فاش ہونے کے بعد
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے نمائندے خود منتخب کرتے ہیں، پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے نہ ہی انتخابی نتائج پر اثرانداز ہوئے، ہم نے زرداری کو صدر یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم نہیں بنوایا، پاکستان میں سول حکمرانی کی حمایت کی
جرائم اور دہشت گردی کی خبریں
آج علی الصباح سوات سے تعلق رکھنے والے شدت پسند کمانڈر عبداللہ کو اس کے بھائی سمیت کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نادرا کی کارستانیاں
وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور نجم الدین خان نے کہا ہے کہ نادرا نے غیر قانونی طور پر ایک لاکھ سے زائد مہاجرین کو مستقل پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کئے، جن میں سے80 ہزار منسوخ کئے جاچکے ہیں اور ایف آئی اے معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
امامزاده حضرت عبد اللہ شاہ غازی کے عرس کا آخری روز
پیر سندھ کے معروف بزرگ امامزاده حضرت عبد اللہ شاہ غازی کے بارہ سو اسی ویں عرس کا تیسرا اور آخری روز تها جس میں ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد تقریبات میں حصہ لے رہا تها۔
ایشیائی مقابلہ 2010 پر مبنی تصویری رپورٹ
ایرانی کھلاڑیوں نے میچ کے آخر میں چوتھویں جگہ حاصل کی. ایرانی کھلاڑیوں کی کوشش کا حاصل 20 طلائی ، 14 سلور اور 25 کانسی تمغے تھے
اسرائیل لبنانیوں کے ٹیلیفون ریکارڈ کرتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنانیوں کے ٹیلیفون ریکارڈ کرتا ہے اور لبنانیوں کو اسرائیل کے مکر و فریب سے ہوشیار رہنا چاہیے۔
سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
وکی لیکس کے انکشافات کے مطابق سعودی عرب ، مصر ، اردن اور بعض عرب ممالک نے امریکہ اور اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف بھر پوری فوجی کارروائي کرکے تباہ کردے اور ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا سر کچل دے۔
واقعہ غدیر کا تحفظ شیعیان اہل بیت (ع) کی شرعی ذمہ داری ہے
آيت اللہ سيدعلی حسينی ميلانی نے کہا: واقعہ غدیر کت تحفظ شیعیان اہل بیت (ع) کے کندھوں پر ایک شرعی فریضہ ہے لہذا ہر شخص اپنی قوت و اہلیت کے مطابق قلم، بیان اور مال و دولت اور فکر یا مجالس کے انعقاد کے ذریعے اس حدیث کا تحفظ کرے۔
امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے رازفاش کردیئے
امریکی وزارت خارجہ نے وکی لیکس کے ذریعہ اپنے اتحادی ممالک اورسیاسی رہنماؤں کے تمام راز فاش کرکے ان کی آبرو خطرے میں ڈال دی ہے۔
مصر میں اسمبلی کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام
مصر میں حزب اختلاف نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں حکومت پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔
کشمیری رہنما اروندھتی رائےکے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرنے کا حکم
اکیس اکتوبر کو بعض غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے ’آزادی آگے بڑھنے کا راستہ‘ کے عنوان سے نئی دہلی میں جو سمینار منعقد کیا گیا تھا اس میں سید علی شاہ گیلانی نے کشمیر میں رائے شماری کا مطالبہ کیا تھا اور اروندھتی رائے نے اس مطالبہ کی حمایت کی تھی۔
اسلامی کانفرنس تنظیم کے سربراہ کل تہران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اسلامی کانفرنس تنظیم کے سربراہ کل تہران کا دورہ کریں گے۔
ایران اور ترکمنستان کے درمیان ریل پٹری کا کام آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان ریل پٹری کے اہم پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گا۔
بحریہ کو سمندر کی حدود میں خود کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: خلاقیت کو بحریہ کےمستقبل کے لئےعملی میدان میں لانا بہت ضروری ہے۔
شاویز، اردوغان اور منڈيلا غزہ روانہ ہونگے
ایک فلسطینی اہلکار کے مطابق غزہ کا اسرائيلی محاصرہ توڑنے کے لئےترکی کے وزير اعظم ، ونزوئلا کے صدر اور جنوبی افریقہ کے سابق رہنما نلسن منڈيلا غزہ کا دورہ کریں گے۔
مصر کو عربوں کے پامال شدہ حقوق بحال کرنے کی فکر کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ایک با خبر ذرائع نے مصری وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری وزیر خارجہ کو اسرائیل کے ہاتھوں عرب اور مصری عوام کے پامال شدہ حقوق بحال کرنے کی زیادہ فکر کرنی چاہیے
لاریجانی کل شام کے دورے پر روانہ ہونگے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایشیائی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے شام روانہ ہونگے۔
عید غدیر اور ہفتہ بسیج
رہبر انقلاب اسلامی: مولائے متقیان کی حیات طیبہ کے ہر لمحے سے ہدایت و سعادت کا نور حاصل کریں
مغربی مکاتب فکر ناکام ہوگئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ مغربی مکاتب فکر انسان کو سعادت سے ہمکنار کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور مغرب میں طلوع کرنے والا ہر مکتب فکر کچھ ہی عرصے میں زوال پذیر ہوگيا ہے۔
ایران کی فوجی دفاعی صلاحیت سے اسرائیل خوف زدہ
ایک عرب اخبار نے لکھا ہے کہ صہیونی ریاست کی فوجی طاقت نیٹو سے زیادہ نہیں ہے بلکہ صہیونی ریاست ایران کی فوجی دفاعی صلاحیت بری طرح خوفزدہ ہے۔
سولہ ریاستوں میں سرگرم مسلح ماؤنواز کشمیر کی آزادی کے حامی ہیں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان کی کم سے کم سولہ ریاستوں میں سرگرم مسلح ماؤنواز اور نکسلی جنگجو جموں کشمیر کا رُخ کرسکتے ہیں اور وہ جموں کمشیر کی تحریک آزادی کے حامی ہیں۔
ایران روس کا دوست ملک ہے اور تہران کے ساتھ پر امن ایٹمی تعاون جاری رہے گا
روس کے وزیر خارجہ نے تہران اور ماسکو کے درمیان پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، روس کا ہمسایہ ملک ہے اور روس، ایران کے ساتھ اچھے روابط رکھنے کا خواہاں ہے۔
شہيد ايڈورڈو انيلي كي ياد ميں
شہيد ايڈّورڈو انيلي كي شہادت كي دسويں برسي كل اصفہان ميں منعقد كيا جائے۔
بحرین کے شیعہ بچوں کو ایذاء رسانی؛ اقلیتی حکمرانوں کا محبوب مشغلہ
سرکاری فورسز مختلف حیلوں بہانوں سے شیعہ علاقوں پر ہلہ بولتے ہیں اور بڑوں سمیت بچوں کو اغوا کرکے ہیں اور انہیں گرفتار کرکے اذیت کدوں میں پہنچادیتے ہیں اور انہیں ہر قسم کی اذیت و آزار کا نشانہ بناتے ہیں
اقوام متحدہ غیر جانب داری کے ساتھ کام کرے
ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سکریٹری جواد لاریجانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے یہ امید ہے کہ وہ غیر جانبداری اور انصاف کے ساتھ تمام ممالک کے مفادات کا خیال رکھے گی۔
عراق میں نئي حکومت عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد
عراق کے صدر جلال طالبانی عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد وزیر اعظم نوری مالکی کونئي حکومت تشکیل دینے کی ذمہ دار سونپیں گے۔
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن