صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 3 جولائی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اسلامی تاریخ و تمدن
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
آزادی ٴ ہند کا سہرا
راؤنڈ ٹیبل کانفرنس جو لندن میں ہوئی تھی اس کے بعد مولانا محمد علی جوہر کا انتقال ہو جاتا ہے اور ہند کے مسلمان بڑی کسمپرسی میں اپنی زندگی گزار رہے تھے اور کسی رہبر کا انتظار تھا۔
آئیے! 63 برس کے سود و زیاں کا حساب لگائیں
آج 14/اگست ہے، وطن عزیز کا 64 واں یوم آزادی ، ہر طرف لہراتے ہوئے سبز ہلالی پرچم، فضاؤں میں گونجتے قومی نغمے، چہروں پر نظر آنے والی خوشیاں، رنگا رنگ تقریبات، یہ سب اسی مسعود تاریخ کی برکتیں ہیں۔
پاکستان کے ساتھ عہد کریں
14 اگست ہماری تاریخ اور آزادی کا وہ سنہری دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے حقوق اور طویل جدوجہد کا ثمر ایک الگ وطن پاکستان کی شکل میں حاصل کیا۔
پاکستان قدرت کا ایک انمول عطیہ
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت پاکستان، 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا ۔ پاکستان کا قیام چودہویں صدی ہجری کا سب سے اہم واقعہ ہے جو علامہ محمد اقبال کے خوابوں کی تعبیر،قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت کا ثمراور لاکھوں مسلمانوں کی بارگاہِ شہادت ہے
یوم آزادی کے روز
بات سیدھی سی ہے کہ مجھے ظالم لوگ درندوں کی طرح نوچ رہے تھے، میرے گھر میں آگ لگی ہوئی تھی
سب سے پہلى نماز جمعہ
پہلا جمعہ جو حضرت رسول اللہ (ص) نے اپنے اصحاب كے ساتھ پڑھا وہ اس وقت پڑھا گيا جب آپ نے مدينہ كى طرف ہجرت فرمائي _ جب آپ(ص) مدينہ ميں وارد ہوئے تو اس دن پير كا دن بارہ ربيع الاول او رظہر كا وقت تھا
مسجد قباء
يہ بات قابل توجہ ہے كہ خدا وند عالم اس حيات بخش حكم كى مزيد تاكيد كے لئے خداوند متعال فرماتا ہے كہ اس مسجد ميں ہرگز قيام نہ كرو اور اس ميں نماز نہ پڑھو
لوک ورثہ میوزیم اسلام آباد
لوک ورثہ میوزیم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر واقع ہے ۔ یہ میوزیم ایک طرح سے پاکستان کے ورثے کی نمائندگی کرتا ہے اور پاکستان کے مختلف حصوں سے ثقافتی لحاظ سے اہم چیزیں یہاں لا کر رکھی گئی ہیں ۔
صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ سوّم)
یہ گروپ 1930 کے عشرے کے آخر میں ارگون سے الگ ہوا۔ اس گروپ کے سربراہ کا نام ابراہم اشٹرن تھا جو برطانیہ کا شدید مخالف اور نسل پرستانہ، نازی اور فاشیستی سوچ کا مالک تھا۔
عہد جاہلیت کے دوران توہم پرستی اور خرافات کی پیروی
طلوعِ اسلام کے وقت دنیا کی تمام اقوام کے عقائد میں کم و بیش خرفات اور جن و پری وغیرہ کے قصے شامل تھے۔
اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی تعلیمی و تمدنی حالت
عہد جاہلیت کے عرب ناخواندہ اور علم کی روشنی سے قطعی بے بہرہ تھے۔ ان کے اس جہل و ناخواندگی کے باعث توہمات و خرافات نے پورے معاشرے پر اپنا سایہ پھیلا رکھا تھا۔
اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی دینی حالت
عہد جاہلیت کے دوران ملک عرب میں بت پرستی کا عام رواج تھا اور لوگ مختلف انداز میں اپنے بتوں کی پوجا کرتے تھے۔
صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ دوّم)
بیتار گروپ: اس گروپ کا نام اپنے بانی برٹ یوسف ٹرومیلڈر کے نام سے لیا گیا ہے۔ یہ شخص 1920 میں جلیلیہ کیمپ کے فلسطینی مہاجرین کے ساتھ ایک لڑائی میں ہلاک ہو گیا
اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی اجتماعی حالت
جزیرہ نما عرب کے اکثر لوگ اپنے مشاغل اور اقتصادی تقاضوں کے باعث صحراء نشینی کی زندگی اختیار کئے ہوئے تھے۔ کل آبادی کا چھٹا حصہ ایسا تھا جو شہروں میں آباد تھا۔
صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل
برطانیہ بیت المقدس پر قبضہ کرنے اور اس بات کا یقین کر لینے کے بعد کہ اب خلافت عثمانی میں اس سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رہی
اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی سیاسی حالت
عہد جاہلیت میں سیاسی اعتبار سے کسی خاص طاقت کے مطیع اور فرمانبردار نہ تھے۔ وہ صرف اپنے ہی قبیلے کی طاقت کے بارے میں سوچتے تھے۔
تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت
تاریخ اسلام کو دوسری تمام اقوام کی تاریخ پر جو فوقیت حاصل ہے ہم یہاں اس کے بعض پہلو بیان کرتے ہیں
فلسطین، اقبال کی نظر میں ( حصّہ دوّم )
اگرچہ عثمانی سلطنت اس دور میں اسلام کے ایک ظاہری پوست کی حامل تھی جبکہ تفرقہ سازیوں اور استعمار زدگیوں نے اس کے بعد مسلمانوں کی حالت اور بھی بدتر کردی۔
مسلح گروہوں کی تشکیل میں صہیونیستوں کا پہلا قدم
فلسطین میں ہجرت کرنے والے یہودیوں کے نسلی اور مذہبی تعصبات اور مقامی فلسطینی شہریوں کا ان متعصب افراد سے مقابلہ ان کے درمیان دشمنی کے پیدا ہونے کا سبب بن گیا۔
فلسطین ،اقبال کی نظر میں
بادی النظر میں شاید یہ بات عجیب معلوم ہو کہ ایک ایسی شخصیت جو صہیونستی غاصب ریاست کی تشکیل سے پہلے ہی اس دنیا سے جا چکی تھی اس کے افکار، گفتار اور نوشتار نے کس حد تک اس واقعہ کی کامیاب پیش بینی کی
صیہونیزم کے حامی یہودی
اس زمانے میں یہودیوں کے اندر مذہبی اعتقادات کے حوالے سے دو بڑے دھڑے پائے جاتے تھے۔ ایک مذہبی دھڑا اور دوسرا سیکولر دھڑا۔
فدک
فدك اطراف مدينہ ميں تقريباً ايك سو چاليس كلو ميٹر كے فاصلہ پر خيبر كے نزديك ايك آباد قصبہ تھا_جب سات ہجرى ميں خيبر كے قلعے يكے بعد ديگر افواج اسلامى نے فتح كرلئے
اصحاب اخدود، انسانوں كو جلا دينے والى بھٹياں
قران سورہ بروج ميں فرماتا ہے :موت اور عذاب ہو تشدد كرنے والوں پر _
سرزمین موعود
سرزمین موعود یا ارض موعود سے صیہونیستوں کی مراد فلسطین ہے۔ یہ سرزمین صیہونیستوں کی طرف سے یہودی حکومت کے قیام کی اصلی جگہ کے طور پر پیش کی گئی
ڈاکٹر جاوید اقبال : اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا
جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کو فرزند اقبال ہونے کا اعزاز قدرت نے دیا ہے اور اس اعزاز کے باعث پاکستان کے اندر اور باہر انہیں غیر معمولی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
شہید عماد مغنیہ کے اوصاف؛ بیٹی کے زبانی
شہید حاج رضوان یا عماد مغنیہ، وہی مرد مجاہد ہیں جن کا امریکہ اور عالمی صہیونیت نے 30 برس تک تعاقب کیا اور صرف اسی وقت انہیں دہشت گردی کا نشانہ بناسکے جب بعض عرب بھائیوں نے ان کی ساتھ قریبی تعاون کیا
خوارج کون تھے؟
خوارج کے بارے ميں کافي مطالعہ بھي کيا گیا ہے انھيں خشک مقدس سے تعبير کيا جاتا ہے۔
سیاسی صیہونیزم کی تشکیل کے اسباب
سیاسی صیہونیزم انیسویں صدی میں مختلف وجوہات کی بنا پر معرض وجود میں آیا۔ ان میں سے ایک وجہ یہودی ستیزی کی بحث ہے جو 1880 کی دہائی کے شروع میں یوگرومز کی شکل میں روس میں ظاہر ہوئی۔
آمنہ بنت الہديٰ ، ايک جليل القدرخاتون!
ميري بہنو!ميري بيٹيو اور اسلامي ملک کي خواتين ! آپ جان ليجئے کہ ہر زمانے ، ہر ماحول اور ہر گھرانے ميں عورت نے اس طرح کي تربيت کے ساتھ رشد کيا ہے اور اپني عظمت کو پايا ہے
صیہونیزم اور ٹروریزم
صیہونیزم انیسویں صدی کے آخر میں تھئوڈور ہرٹزل نامی ایک یہودی مفکر کی جانب سے دنیا میں پھیلے ہوئے یہودیوں کو فلسطین منتقل کرنے
محرم ایک عظیم سرمایہ ہے
محرم ایک عظیم سرمایہ ہے جسے خداوندعالم نے اپنے بندوں کے حوالے کیا ہے تاکہ اس سے استفادہ کرکے
محرم ایک عظیم سرمایہ ہے ( حصّہ سوّم )
محرم کی پہلی تاریخ کوایران کے عاشورائی عوام نے کربلاوالوں کے درس سے الہام لیتے ہوئے یہ ثابت کردیا کہ جوقوم اپنے نیک وصالح رہبرکی احسان مندرہتی اوران کے اصولوں کی پاسداری کرتی ہے
محرم ایک عظیم سرمایہ ہے ( حصّہ دوّم )
اسلامی جمہوریہ ایران میں یہ کام امام خمینی رہ نے بہترین شکل میں انجام دیا امام خمینی رہ کا یہ معروف جملہ جس میں آپ نے فرمایا تھا محرم شمشیرپرخون کی فتح کا مہینہ ہے
محرم ایک عظیم سرمایہ ہے
محرم ایک عظیم سرمایہ ہے جسے خداوندعالم نے اپنے بندوں کے حوالے کیا ہے تاکہ اس سے استفادہ کرکے انسان ہمیشہ اچھے اور برے کی تمیزکر نے کے ساتھ ساتھ حادثات زمانہ کے دوران وہ فتنوں کے سینوں کوچاک کرکے
بابری مسجد پر ایک مختصر تقریر
بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر نے 16 ویں صدی میں ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں تعمیر کرائی۔ یہ مسجد رام کوٹ پہاڑی پر تعمیر کی گئی۔
بابری مسجد کی شہادت اور برصغیر کی مسلمان قوم
اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے/اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبا دو گے
بابری مسجد کی شہادت اور برصغیر کی مسلمان قوم ( حصّہ دوّم )
6 دسمبر 1992 ء کو اجودھیا میں واقع تقریبا 500 سال پرانی تاریخی بابری مسجد کو منہدم کر دیا تھا ۔
بابری مسجد کی شہادت اور برصغیر کی مسلمان قوم
برصغیر پاک وہند پر مسلمانوں نے ساڑھے سات سو سال تک حکومت کی
ہندوستان کی مسلمان قوم کے لیۓ لمحہ فکریہ
ہندوستان کے مسلمانوں کو اپنے سامنے یہ بات اچھی طرح رکھنی ہوگی کہ یہ معاملہ صرف ایک مسجد کا معاملہ نہیں ہے گو کہ وہ بھی قابل توجہ ہے
ہندو انتہا پسند جماعتوں کی مسلمانان ہند کے خلاف چالیں
سنگھ پریوار اور اس کی حامی تنظیموں نے پورے پچاس سال پوری ہندو قوم کے جذبات کو اجودھیا سے وابستہ کرنے کیلئے لگا دئے
ہندوازم میں کھوکھلا پن
دیومالائی کہانیوں پر مشتمل مذہبی کتابیں دن بہ دن خود ہندو اسکالر کے نزدیک اپنا مقام کھوتی جا رہی ہیں اور وہ تعداد میں کئی ایک ہونے کے سبب نزاعی شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں
ہم اور ہماری عید
خدا وند تعالیٰ بھی اپنے بندے کے ساتھ کتنی محبت کرتا ہے۔اسے اسکی فکر کس قدر ستاتی ہے کہ اس کو زمین پر بسانے سے پہلے روئے زمین کو گونا گوں نعمتوں اوردلکش مناظر سے مالا مال کر دیا۔
ہم اور ہماری عید (حصّہ چهارم)
ہمیں قرآن و سنت سے واضح ہدایات ہیں کہ قربانی کا گوشت کن لوگوں میں اور کس طرح تقسیم کرنا چاہیے مگر ہم نے یہاں بھی اب اپنے من پسند طریقے رائج کئے ہیں۔
ہم اور ہماری عید (حصّہ سوّم)
اپنا کلیجہ کھو دینے والی ماں کا کلیجہ سونے چاندی کے زیورات سے ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ہم اور ہماری عید (حصّہ دوّم)
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قربانی پیش کرنے کے اس واقعہ کواب صدیاں بیت چکی ہیں۔ تب سے لیکر آج تک انسان کافی بدل چکا ہے۔
ہم اور ہماری عید
خدا وند تعالیٰ بھی اپنے بندے کے ساتھ کتنی محبت کرتا ہے۔اسے اسکی فکر کس قدر ستاتی ہے کہ اس کو زمین پر بسانے سے پہلے روئے زمین کو گونا گوں نعمتوں اوردلکش مناظر سے مالا مال کر دیا۔
قربانی سے پہلے ایک بکرے کے تاثرات
عیداضحٰی پر قریب آئی جو قربانی کی رات/ چلتے چلتے ایک بکرا کہہ گیا مجھ سے یہ بات
عید الفطر اور عید قربان کی نماز
امام عصر - کے زمانہٴ حضور میں عیدالفطر و عید قربان کی نمازیں واجب ہیں اور ان کا جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے۔
بابری مسجد کی شہادت اور برہمن واد
اسلام اور شرک دو ایسی چیزیں ہیں جن میں کبھی اتحاد اور بقائے باہم کی فضا نہیں بن سکتی ۔
اسلامی تہذیب و تمدن ( حصّہ دوّم )
چوتھی ہجری اسلامی تہذیب و تمدن کے عروج کی صدی ہے۔ چوتھی صدی ہجری میں، یعنی گيارہویں صدی عیسوی، یعنی یورپ میں تاریکی جہالت کے اوج کے زمانے میں، ایران اسلامی شکوفائی و ترقی کے نقطہ کمال پر تھا۔
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن