اگر کوئی جوان جانتا ہے کہ مزید پانچ سال کے بعد شادی کرکے عیال دار ہوجائے گا اور اس وقت اسے گھر کی ضرورت پیش آئے گی۔ اگر ان پانچ برسوں کی مدت میں اپنی آمدنی سے گھر بنالیتا ہے کیا اس کا خمس واجب ہے یا نہیں ؟
اگر ضرورت کے وقت گھر نہ بنا سکتا ہو تو اسے بتدریج گھر کے لوازمات کو مہیا کرنا چاہیے اور اس پر خمس نہیں ہے لیکن اگر پیسوں کو جمع کرتا ہے تو گذشتہ برسوں کا خمس دینا چاہیے۔
|