21
جس عورت کو یہ یقین ہوجائے کہ اس کا شوہر سفر میں مرگیا ہے اگر وہ عدت وفات کے بعد جو کہ احکام طلاق میں بیان کی جائے گی شوہر کرلے اور اس کا پہلا شوہر سفر سے واپس آجائے تو اسے دوسرے شوہر سے الگ ہوجانا چاہیے اور وہ پہلے کے لئے حلال ہے البتہ اگر دوسرا اس سے ہمبستری کر چکا ہو تو عورت کو عدت گزارنا پڑے گی اور دوسرے شوہر کو چاہیے کہ اس جیسی عورتوں والا حق مہر اسے ادا کرے البتہ عدت کا خرچ اس پر نہیں ہے۔
|