11
اگر کسی مکان یا دکان کو مثلاً ایک سال کے لئے سو روپے کرایہ پر لے اور آدھے سے خود فائدہ اٹھائے تو اس کے آدھے حصہ کو سو روپے کرایہ پر اٹھوا سکتا ہے البتہ اگر اس آدھے کو تمام مکان یا دکان کے اصل کرایہ سے زیادہ پر دینا چاہے مثلاً ایک سو بیس روپے کرایہ پر دینا چاہے تواس میں تعمیر و غیرہ کا کوئی کام انجام دے یا کسی جنس پر کرایہ پر دے۔
|