11
جو سونا اور چاندی اس کے پاس موجود ہے اگر اس میں ملی ہوئی دھات معمول کے مطابق ہے تو یہ اس سونے اور چاندی سے اس کی زکواۃ ادا نہیں کرسکتا کہ جس میں ملی ہوئی دھات معمول سے زیادہ ہے ۔ البتہ اگر اتنی مقدار ادا کرے کہ اس کو یقین ہوجائے جو خالص سونا اور چاندی اس میں موجود ہے وہ زکواۃ کے برابر ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
|