22
مستحب یا واجب روزہ میں کہ جس کے لئے کوئی خاص دن مقرر نہیں (مثلا ً کفار ہ کا روزہ )اگر کوئی قصد کرے کہ وہ ایسا کام بجالائے کہ جو روزہ کو باطل کرتا ہے یا وہ متردد ہوجائے کہ وہ ایسا کام کرے یا نہیں تو اگر اس نے وہ کام نہیں کیا اور ظہر سے پہلے دوبارہ روزہ کی نیت کرلی تو اس کا روزہ صحیح ہوگا۔
|